Swat Students Hostel
(Mela Dag Mingora)
Super Dinner For Students..
Date. 07.11.2024
Swat Students Hostel. SSH
Quality Education
23/09/2024
#سوات سٹوڈنٹس ہاسٹل کا ایک اور اعزاز ...
سوات سٹوڈنٹس ہاسٹل میں مقیم انٹرمیڈیٹ کے تمام طلباء نے حالیہ(MDCAT )ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے اپنا، اپنے والدین اور ہاسٹل ہذا کا نام روشن کیا ہے۔
دعا ہےکہ اللہ تعالٰی انہیں مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔۔ آمین
22/09/2024
سوات سٹوڈنٹس ہاسٹل کو یہ اعزاز حاصل ہے۔کہ اس نے ہمیشہ طلباء کے بہتر مستقبل اور ان کی تعلیمی سرگرمیوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہےـ
جسکا بین ثبوت گزشتہ کئی سالوں سے اکثر طلباء کا بورڈ امتحان میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنا ہےـ
حال ہی کے سالانہ انٹر میڈیٹ بورڈ امتحان میں ہمارے ہاسٹل کے اکثر طلباء کی نمایاں پوزیشنز ہماری بہترین کارکردگی کا مظہر ہےـ ان کی کاوش اور بورڈ امتحان میں امتیازی نمبر لینے پر ہاسٹل انتظامیہ نے ان کو انعامات سے نوازا ـ
*ہاسٹل کے منیجنگ ڈائریکٹر کا پیغام*
سوات سٹوڈنٹس ہاسٹل کے ایم ڈی نے طلبہ کی کامیابیوں پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "آج کی تقریب ہمارے طلبہ کی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہم ایک ایسا معاون ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں جو تعلیمی قابلیت کو فروغ دے۔"
21/04/2024
داخلہ کے لئے رجسٹریشن جاری ہے۔
رجسٹریشن تاریخ 18 اپریل 2024 تا 30 اپریل 2024۔۔۔
16/04/2024
داخلہ کے لئے رجسٹریشن جاری ہے۔
رجسٹریشن تاریخ 18 اپریل 2024 تا 30 اپریل 2024۔۔۔
#سوات سٹوڈنٹس ہاسٹل_
سوات سٹوڈنٹس ہاسٹل کو یہ فخر حاصل ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے تعلیمی میدان میں بھر پور طریقے سے اپنا کردار ادا کر رہا ہے_اور اس کا بین ثبوت یہ ہے کہ اس سے نکلنے والے اکثر طلباء ڈاکٹرز، انجینئرز اور دوسرے اہم شعبہ ہاۓ زندگی میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں_نمایاں خصوصیات اور والدین کے اعتماد کی بدولت سوات سٹوڈنٹس ہاسٹل کو نہ صرف سوات بلکہ ملاکنڈ ڈویژن میں اعلیٰ اور منفرد مقام حاصل ہے_
09/11/2023
9 نومبر یوم ولادت شاعر مشرق حکیم الامت حضرت علامہ محمد اقبال 💓
یا اللہ اس انقلابی شاعر کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین ثمہ امین 💕🇵🇰💕
Swat Students Hostel
( Mela Daag Mingora Swat )
OPENING CEREMONY
October 7.2023
03/10/2023
داخلہ کے لئے رجسٹریشن جاری ہے۔۔۔
13/01/2023
Registration Open For Session 2023.....
Class 9 to 2nd year ..
&
ETEA Students........
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mingora