SHAMS Public High Middle School Manai Swat

SHAMS Public High Middle School Manai Swat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SHAMS Public High Middle School Manai Swat, Education, Manai swat, Swat.

شمس پبلک سکول کا سفر 1996 میں ایک کمرے سے شروع ہوا۔ آج الحمدللہ سینکڑوں بچے یہاں زیورِ تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں۔

ہمارا یقین ہے کہ ہر بچہ خاص ہے۔ ہم صرف نمبر نہیں، کردار بناتے ہیں۔ مانڑی سوات کے والدین کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔

22/07/2026

Huge congratulations to M Sher S on a well-deserved promotion! 🎓👏

From inspiring students in the school classroom to making complex formulas feel like second nature. Muhammed Sher sir has always gone above and beyond. We are thrilled to share that he has been recommended as a Lecturer of Mathematics!

His passion for numbers, endless patience, and dedication to his students' success have truly paid off. The college/university students are getting one of the absolute best.

Join us in wishing him all the success in this exciting new chapter of his academic career! 📈✨

05/07/2026

🌟 Make Your Holidays Productive! 🌟

Dear Parents,
Don't waste these holidays. Use them to build your child's future.

📌 Complete Summer Task
📌 Focus on Health & Sleep
📌 Get Ready for New Session

School Opens: 27th July, Monday ⏰
Be Punctual, Be Proud!
شمس پبلک سکول - ہماری پہچان
ماٹرئ، سوات

03/07/2026

علم، محبت اور عقیدت کا ایک یادگار سفر! ہمارے اسکول کے طالب علموں نے سیرت النبی ﷺ کوئز میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔
​​کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

24/06/2026

"جب بچوں کی زبان سے کربلا کا پیغام نکلے..."

ان معصوم چہروں کو دیکھیں۔ یہ ہمیں بتا رہے ہیں کہ 10 محرم چھٹی نہیں، ذمہ داری کا دن ہے۔

شمس پبلک سکول کے یہ ستارے امام حسینؑ کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔

کیا آپ نے اپنے بچوں کو کربلا کا مطلب بتایا؟

24/06/2026

---
*اطلاع برائے تعطیل محرم الحرام*

*شمس پبلک سکول مانڑی سوات* کے تمام طلباء، والدین اور اساتذہ کرام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 9 اور 10 محرم الحرام، یومِ عاشورہ کے سلسلے میں سکول بند رہے گا۔

سکول دوبارہ *_ تاریخ27/6/2026 بروز _*ہفتہ کو معمول کے مطابق کھلے گا۔

محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی اور حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو امام حسینؑ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

*منجانب: پرنسپل*
*شمس پبلک سکول مانڑی سوات*
---

19/06/2026

*"علم کی روشنی، شفقت کا سایہ"*

*"استاد وہ ہستی ہے جو قوموں کے مقدر سنوارتا ہے"*
یہ منظر ہمارے اسکول کی روح ہے۔ جہاں علم کے ساتھ محبت، ادب اور تربیت دی جاتی ہے۔ استاد کا ہاتھ جب سر پر آتا ہے تو دعائیں ساتھ ہوتی ہیں۔ ہمیں اپنے اساتذہ پر فخر ہے۔
* *
* *

09/06/2026

شمس پبلک سکول كو 30 سال ہو چکے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف بہترین تعلیم اور تربیت ہے۔ ہمارے سابقہ طلباء آج ڈاکٹرز اور ٹیچرز بن کر ملک کی خدمت کر رہے ہیں، جو آپ کے بھروسے کا ثبوت ہے۔ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی شمس پبلک سکول میں داخل کروائیں۔ آئیے، مل کر ان کا مستقبل سنواریں۔
!​شکریہ
Mention those who were once part of SHAMS Public High Middle School Manai Swat

04/06/2026
27/05/2026

Eid mubarak to All Muslims ☪️

شمس پبلک ہائی سکول کے طرف سے تمام مسلمانوں کو عید بہت بہت مبارک ہو

26/05/2026

Want your school to be the top-listed School/college in Swat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Manai Swat
Swat
19070

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:30
Tuesday 08:00 - 12:30
Wednesday 08:00 - 12:30
Thursday 08:00 - 12:30
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 08:00 - 12:30