Happy independence day
Pakistan zindabad
GHSS Deolai Swat.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHSS Deolai Swat., Middle School, Deolai, Mingora.
24/12/2024
Shining stars of GHSS Deolai
استاد محترم جناب انعام الرحمان صاحب اور جناب محمد رحمان کے ریٹائیرمنٹ کی تقریب 21/12/2024
19/12/2024
Captain of volleyball team Mr Habibullah, GHSS Deolai receiving runner-up trophy 🏆 in prize distribution ceremony along with Mr Shafiullah (SPET).
31/10/2024
GHSS Deolai class 9th student Mr Abdussalam Khan got first position in presenting his portrait in portrait formation competition held by red cross organization .
31/10/2024
GHSS Deolai student Abdullah Khan got first position in husni-Qirat competition held in GHSS Kabal.
31/10/2024
نثار احمد صاحب (SST) گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول دیولئ کے ریٹائر منٹ کے موقع پر چند تصاویر۔
30-10-2024
25/10/2024
گورنمنٹ ہایئر سیکنڈری سکول دیولئ کے اساتذہ کرام اور طلباء ماہانہ ٹیسٹ براۓ اکتوبر ۲۰۲۴ میں سرگرمِ عمل۔
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دیولئ کے ایک استاد ظفر علی صاحب کو سکول کے سامنے سے ایک تھیلے میں کچھ رقم ملی ہے.نشانی بتا کر حقیقی مالک مجھ سے رقم وصول کریں..03449671130
17/08/2024
رفیع اللہ۔ حاصل کردہ نمبر ات۔ 1058
ٹاپر گورنمٹ ہاٸیر سکنڈری سکول دیولی، ڈسٹرکٹ سوات
اکثر پوچھا جاتا ہے کہ سرکاری سکول اور سرکاری سکول کا استاد کیا کرتا ہے؟
آج اگر کوٸی میرے ساتھ بیٹھ جاتا تو میں انہیں بتاتا کہ
سرکاری استاد براٸے نام وساٸل اور بنیادی وسائل نہ ھونے میں
* قوم کے ایسے ہونہار پھولوں کو مرجھانے سے بچاتا ہے۔۔
* جو سادہ ٹیوشن کی استطاعت بھی نہیں رکھتا ہر سبجیکٹ کے لیے تو بہہت دور کی بات ہے۔
* جن کے والدین خود تعلیم کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہوتے۔
* جن کے پاس سٹیشنری کے پیسے نہیں ہوتے۔
* لنچ بکس نہیں ہوتا۔
* پنکھا نہیں
* سہولت کی نشست نہیں
* یونیفارم نہیں
سرکاری سکول اور سرکاری سکول استاد ایسے ہیروں کو دلدل اور گرد و غبار سے نکالتے، تراشتے اور چمک دمک دیتے ہیں۔۔
ہمیں اپنے ہونہار شاگردوں پر فخر ہے۔مسقبل میں ان کی مزید کامیابی کے لیے دعا گو ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mingora