20/12/2025
جناب نادر خان صاحب، ایس ایس ٹی
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مینگورہ حاجی بابا
علم، محنت اور خلوص کا ایک سنہرا باب آج اختتام کو پہنچا۔
جناب نادر خان صاحب! آپ کی تعلیم و تربیت، دیانت داری اور خدمت کا ہر لمحہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ریٹائرمنٹ ایک اختتام نہیں، بلکہ ایک نئی زندگی کی شروعات ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سکون اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے۔
آپ کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔*
دعاؤں کے ساتھ