AL-Fajr Education Academy akhunkalay
Education
2025 (PSSG) الحمدللہ
بزم ادب مقابلے۔
حسن قرات مقابلہ۔ تھرڈ پوزیشن*
نعت شریف مقابلہ۔فرسٹ پوزیشن*
ملی نغمہ مقابلہ۔ سیکنڈ پوزیشن*
سٹیج پر فارمنس مقابلہ۔فرسٹ پوزیشن*
کوئز مقابلہ۔ فرسٹ پوزیشن*
اردو تقریر مقابلہ۔فرسٹ پوزیشن
گیمز۔ 5 مقابلوں میں فرسٹ جبکہ 6 مقابلوں میں سیکنڈ پوزیشن ہے۔
پی ایس ایس جی 2025 گیمز۔
الحمد للہ پرائمری اور مڈل سطح کے مقابلوں میں الفجر ایجوکیشن اکیڈمی اخونکلے کا پہلا پوزیشن۔
ٹوٹل 14 مقابلے ہو چکے ہیں جن میں سکول کے بچوں نے 5 مقابلوں میں فرسٹ جبکہ 5 میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کیا۔
مڈل لیول کلاسز کو اردو اور مطالعہ پاکستان پڑھانے والے میل ٹیچر کی ضرورت ہے۔ رابطہ نمبر۔ 03433143177
تیسری جماعت کی بچیوں کا سبق اموز خاکہ۔
الحمد للہ (PSSG) 2024
بزم ادب مقابلے
1.تلاوت کلام پاک۔ فرسٹ پوزیشن
2.نعت شریف۔ فر سٹ پوزیشن
3. ملی نغمہ۔ فرسٹ پوزیشن۔
4. اردو تقریر۔ فرسٹ پوزیشن
5. سٹیج پر فارمنس۔ سیکنڈ پوزیشن
6. کوئز۔تھرڈ پوزیشن
گیمز۔
1. (3) مقابلے۔ فرسٹ پوزیشن۔
2. (4) مقابلے۔ سیکنڈ پوزیشن۔
3. (1) مقابلہ۔ تیسری پوزیشن۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mingora
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:15 |
| Tuesday | 08:00 - 13:15 |
| Wednesday | 08:00 - 13:15 |
| Thursday | 08:00 - 13:15 |
| Friday | 08:00 - 01:15 |
| Saturday | 08:00 - 13:15 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |