Jawad Chattan

Jawad Chattan life coach

22/02/2023

جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئے۔
خان محمد عرف اسماعیل مری کیمطابق لاشیں میری اہلیہ، بڑے بیٹے محمد نواز اور میرے دوسرے بیٹے عبدالقادر کی ہیں جو کئی عرصے سے بلوچستان حکومت میں منسٹر سردار عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔ میرے گھر کے مزید 5 افراد اب بھی سردار عبدالرحمان کھیتران کے جیل میں قید ہیں. برائے مہربانی اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بلوچ ماں کو انصاف مل سکیں ۔ شکریہ ۔۔

Address

Mingora

Telephone

+923422219225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Chattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jawad Chattan:

Shortcuts

Share

Category