Online Quran Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran Academy, Education, Kanju, Mingora.
آج میٹرک امتحان کے بعد سڑکوں پر نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کا غیر سنجیدہ رویہ دیکھ کر دل افسردہ ہوا۔ سیاہی پھینکنا، شور مچانا اور بے ہنگم انداز اپنانا ہماری تربیت پر سوال ہے۔ خاص طور پر لڑکیوں کا اس طرح طرزِ عمل اختیار کرنا لمحۂ فکریہ ہے۔ ہمیں اپنی نئی نسل کی فوری اصلاح کی ضرورت ہے۔
الحمدللہ سورۃ الکہف شروع
الحمدللہ سورہ بنی اسرائیل ختم شد
آن لائن دینی تعلیم کے لیے داخلہ جاری!
بچوں کو حفظ، ناظرہ، قاعدہ، ترجمہ اور تفسیر سکھائی جاتی ہے۔
رابطہ کریں واٹس ایپ: 03400912793
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mingora
19130