Message to parents.
کل بروز ( جمعرات 08 اگست )کو میٹرک کا رزلٹ ہے.
تمام والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈز کے چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار نہ کیجئے گا.
👈ہمیں اپنے بچوں پر بھروسہ ہیں کہ إنشاءاللّٰه ہمارے بچوں کے مارکس ان کی محنت اور ہماری محنت کی بدولت اچھے آینگے۔
👈آپ کے مارے گئے طعنے سے آپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کیلئے مر جائے گا۔
👈نمبر تھوڑے ہیں یا زیادہ اُسے مبارکباد دیجئے.
👈حوصلہ افزائی کیجئے، مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجئے.
👈 اُس سے پوچھئے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، مستقبل کیلئے اُسے اُس کی مرضی کی فیلڈ میں جانے دیجئے، اس کا کندھا تھپتھپائیے، اسے یقین دلائیے کہ ہاں ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔اور کھڑے رہیںگے
👈ان شاء اللہ کل کو یہی بچہ آپ کا سر فخر سے بلند کرے گا!
Qalagay Welfare Education Academy Swat Qalagay Welfare Education Academy Swat
31/05/2024
18/02/2024
18/02/2024
18/02/2024
18/02/2024
18/02/2024
18/02/2024