جماعت اسلامی ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے تحصیل کبل

جماعت اسلامی ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے تحصیل کبل

Share

اس پیج کے ذریعے آپ ہماری سرگرمیوں سے باخبر رہینگے.

Photos from ‎جماعت اسلامی ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے تحصیل کبل‎'s post 28/12/2025

ویژن آف حافظ نعیم ❤️
بنو قابل کے تحت سرگودھا میں لیب 2 کا قیام، جہاں مقامی نوجوانوں کے لیے معیاری ڈیجیٹل مہارتوں کے نئے دروازے کھل گئے ہیں—تعلیم و تربیت کے سفر میں ایک اہم پیش رفت۔

18/11/2025

انشاءاللہ کل پاکستان اجتماع عام میں بھرپور شرکت کیلئے قافلہ تیار ❤
جمعرات بعد نماز ظہر روانگی ہوگی۔

18/10/2025


14/09/2025

ہمارے ساتھ اس بابرکت محفل میں شرکت کرکےکچھ سیکھنے اور ثواب حاصل کرنے کا موقع پائے۔

02/09/2025

الحمدللہ! الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کو 30 کروڑ روپے سے زائد کا ریلیف فراہم کر چکی ہے اور اب 50 کروڑ روپے مالیت کی بحالی و تعمیر نو کے مرحلے کا آغاز کر رہی ہے۔؎

سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے عطیات اور صدقات الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے میزان بینک کے آن لائن اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
🔗𝐃𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞 Now
𝐁𝐚𝐧𝐤: Meezan Bank
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: Alkhidmat Foundation
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐍𝐨: 0100716354
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK39MEZN0007010100716354
𝗦𝗪𝗜𝗙𝗧 𝗖𝗢𝗗𝗘: MEZNPKKA
Saddar Road, Peshawar Cantt.
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫: 0345 9082495 ,,,, 0912263651,2

27/08/2025

بائیکاٹ اسر آئ یل پراڈکٹس

Photos from ‎جماعت اسلامی ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے تحصیل کبل‎'s post 23/08/2025

ویلج کونسل ڈاگے/اخونکلے سے کل 36 افراد پر مشتمل ٹیم آج منگورہ میں خدمت پر مامور ہیں۔
اللہ سب کو اجر عظیم دیں۔
#الخدمت

20/08/2025
Photos from Alkhidmat Foundation Sindh's post 20/08/2025
20/08/2025

آئیے مل کر بونیر سوات شانگلہ کو دوبارہ آباد کریں!

📢 جو افراد خدمت کے خواہشمند ہیں، وہ الخدمت فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں اور اپنے ساتھ
ٹرالی | گینٹی | بیلچہ
ضرور لائیں۔
#رضاکار

Want your school to be the top-listed School/college in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Dagay Kabal Swat
Mingora
19060