GMPS MC Aligrama

GMPS MC Aligrama

Share

GMPS MC Aligrama

Photos from GMPS MC Aligrama's post 21/01/2026

آج جناب ہیڈ ماسٹر فضل سبحان صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں اے ایس ٹی او جناب بشیر احمد صاحب، اپٹا سوات کے صدر جناب علی روان صاحب، تحصیل کبل کے صدر جناب فضل احد صاحب، خیبر پختونخوا کے ٹائیگر جناب رحمت علی خان صاحب، جناب معراج احمد صاحب اور دیگر معزز اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔
یہ پروگرام نہایت خوش اسلوبی اور بہترین انداز میں منعقد ہوا۔ ہیڈ ماسٹر فضل سبحان صاحب کی کامیاب اور باعزت سبکدوشی پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور ان کی گراں قدر تعلیمی خدمات کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشی اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے۔

18/01/2026

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تضاد ختم کرنے کا فیصلہ!!

01/01/2026
14/09/2025

Saba Inshallah 1st semester Exam Shoro kege

24/08/2025

ونٹر زون کے تمام سرکاری سکولز میں تعلیمی سرگرمیاں انشاء اللہ 26 اگست بروز منگل دوبارہ شروع ہوگی۔

19/08/2025

موسمی حالات کی وجہ سے ونٹر زون میں ایک ہفتے (19 تا 25 اگست) کی چھٹی دی گئی .

Photos from GMPS MC Aligrama's post 01/08/2025

Nun da School pa Awala Oraz mashomano ta welcome

Want your school to be the top-listed School/college in Mingora?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Aligrama Colony Kabal Swat
Mingora
19060