Nawaz Sharif School of Eminence Girls Campus Minchinabad

Nawaz Sharif School of Eminence Girls Campus Minchinabad Nawaz Sharif School of Eminence (NSSE)Girls Campus Minchinabad. Transforming The Future of Education in Punjab.

نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد ۔داخلہ ٹیسٹ شیڈول
29/08/2026

نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد ۔
داخلہ ٹیسٹ شیڈول

ضروری ہدایات برائے داخلہ ٹیسٹ ۔
28/08/2026

ضروری ہدایات برائے داخلہ ٹیسٹ ۔

الحمد للہ
28/08/2026

الحمد للہ

📢 داخلہ ٹیسٹ کے حوالے سے اہم اطلاعنواز شریف اسکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد میں کلاس 2 ,3  کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد...
27/08/2026

📢 داخلہ ٹیسٹ کے حوالے سے اہم اطلاع

نواز شریف اسکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد میں کلاس 2 ,3 کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تاریخ: 2 ستمبر 2026
وقت: صبح 8:30 بجے
مقام: کپس کالج منچن آباد۔

☎️ رابطہ: 03326201984

📢 داخلہ ٹیسٹ کے حوالے سے اہم اطلاعنواز شریف اسکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد میں کلاس 4,5 کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد ک...
27/08/2026

📢 داخلہ ٹیسٹ کے حوالے سے اہم اطلاع

نواز شریف اسکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد میں کلاس 4,5 کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تاریخ: 1 ستمبر 2026
وقت: صبح 8:30 بجے
مقام: کپس کالج منچن آباد۔

☎️ رابطہ: 03326201984

📢 داخلہ ٹیسٹ کے حوالے سے اہم اطلاعنواز شریف اسکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد میں کلاس 6،7، 8  کے داخلہ ٹیسٹ کا انعق...
27/08/2026

📢 داخلہ ٹیسٹ کے حوالے سے اہم اطلاع

نواز شریف اسکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد میں کلاس 6،7، 8 کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

تاریخ: 31 اگست 2026
وقت: صبح 8:30 بجے
مقام: کپس کالج منچن آباد۔

☎️ رابطہ: 03326201984

🌙✨ جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک! ✨🌙نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو رحمتِ عالم...
25/08/2026

🌙✨ جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک! ✨🌙

نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو رحمتِ عالم، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی دلی مبارکباد۔

آپ ﷺ کی آمدِ مبارک انسانیت کے لیے رحمت، محبت، امن اور ہدایت کا پیغام ہے۔ آئیے اس بابرکت موقع پر عہد کریں کہ ہم سیرتِ طیبہ ﷺ کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں گے اور آپ ﷺ کی تعلیماتِ محبت، اخوت، عدل اور رواداری کو عام کریں گے۔

💚 اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سچی محبت اور آپ ﷺ کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک! 🌹

ٰﷺ #عیدمیلادالنبیﷺ

📢 اہم اطلاع برائے والدیننواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد میں داخلے کے لیے کلاس وائز ٹیسٹ کی تاریخیں (Class...
25/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین

نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد میں داخلے کے لیے کلاس وائز ٹیسٹ کی تاریخیں (Class-Wise Test Dates) باقاعدہ طور پر اعلان کر دی گئی ہیں۔
تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی کلاس کے مطابق ٹیسٹ کی تاریخوں کو نوٹ کر لیں اور بچوں کو بروقت تیاری کروائیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔

نواز شریف سکول آف ایمیننس
گرلز کیمپس منچن آباد

اہم اطلاع!نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد میں داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ فائنلی اناؤنس ہو گئی ہے ۔تمام والدین او...
25/08/2026

اہم اطلاع!

نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس منچن آباد میں داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ فائنلی اناؤنس ہو گئی ہے ۔

تمام والدین اور طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ بالآخر اعلان کر دی گئی ہے۔

اپنی تیاری مکمل کریں اور اس اہم موقع کے لیے تیار رہیں۔

Smart Board Training SessionToday, a productive training session on the effective use of Smart Boards was conducted for ...
23/08/2026

Smart Board Training Session

Today, a productive training session on the effective use of Smart Boards was conducted for the staff of Nawaz Sharif School of Eminence – Girls Campus, Minchinabad.

The session focused on practical techniques, interactive teaching tools, and the effective integration of Smart Boards into classroom learning.

A step towards modern, technology-driven and interactive education! 💻📚✨

Address

Near Ainy Marriage Lawn, Abu Huraira Road Minchinabad
Minchinabad
62230

Telephone

+923326201984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz Sharif School of Eminence Girls Campus Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nawaz Sharif School of Eminence Girls Campus Minchinabad:

Shortcuts

Share