Government Associate College Minchianabad

Government Associate College Minchianabad Educación

Pre First year
24/05/2026

Pre First year

A meeting was convened in compliance with the instructions of the Higher Education Department, during which the outstand...
19/05/2026

A meeting was convened in compliance with the instructions of the Higher Education Department, during which the outstanding services of the best teachers were highly appreciated. On the occasion, they were lauded for their remarkable contributions and presented with bouquets as a token of admiration and recognition.
Education Department of Public Instruction College Punjab Lahore

🔬⚡Government Associate College Minchinabad میں 1st Year کی Pre-Classes بھرپور انداز میں جاری ہیں، جہاں طلبہ کو عملی اور ...
11/05/2026

🔬⚡
Government Associate College Minchinabad میں 1st Year کی Pre-Classes بھرپور انداز میں جاری ہیں، جہاں طلبہ کو عملی اور معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔ 📚✨

آج محترم پروفیسر علی رضا صاحب نے پری فرسٹ ایئر کے طلبہ کو میٹرک کے Physics Practicals کروائے۔ اس دوران طلبہ نے نہ صرف تجربات کو غور سے سیکھا بلکہ خود عملی طور پر Perform کر کے بھرپور Practice بھی کی۔ 🧪⚙️

طلبہ کو مختلف آلات کے استعمال، مشاہدات نوٹ کرنے اور سائنسی اصولوں کو عملی طور پر سمجھنے کا موقع ملا، جس سے ان کے اعتماد اور سیکھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا۔ 🌟

ہمارے کالج کا مقصد طلبہ کو جدید تقاضوں کے مطابق علمی اور عملی میدان میں مضبوط بنیاد فراہم کرنا ہے تاکہ وہ مستقبل میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر سکیں۔

📍Government Associate College Minchinabad




سیکنڈ ائیر اسٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن طلبہ کا جو  سنٹر بنا ہے، اُن کے لیے سنٹر پر جا کر بائیو میٹرک کروانا لازمی...
10/05/2026

سیکنڈ ائیر اسٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن طلبہ کا جو سنٹر بنا ہے، اُن کے لیے سنٹر پر جا کر بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے۔
سنٹر کی تاریخ اور وقت آپ کی رول نمبر سلپ پر درج ہے۔
کسی بھی پریشانی یا دشواری سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ اور وقت پر لازمی سنٹر وزٹ کریں

🧪📚الحمدللہ!ہمارے کالج میں پری فرسٹ ایئر کلاسز کے طلبہ کے لیے عملی تعلیم (Practical Learning) کا سلسلہ جاری ہے۔آج پروفیسر...
07/05/2026

🧪📚
الحمدللہ!
ہمارے کالج میں پری فرسٹ ایئر کلاسز کے طلبہ کے لیے عملی تعلیم (Practical Learning) کا سلسلہ جاری ہے۔

آج پروفیسر مقبول صاحب طلبہ کو میٹرک بائیولوجی کے پریکٹیکلز نہایت دلچسپ اور آسان انداز میں کروا رہے ہیں تاکہ طلبہ کو ابتدائی سطح پر ہی سائنسی تصورات کی بہتر سمجھ حاصل ہو سکے۔ 🔬🌱

ہماری کوشش ہے کہ طلبہ کو صرف کتابی علم ہی نہیں بلکہ عملی مہارتیں بھی فراہم کی جائیں تاکہ وہ مستقبل میں تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر سکیں۔ ✨

📍Government Associate College Minchinabad




Intermediate Date sheet
05/05/2026

Intermediate Date sheet

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج منچن آباد، گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول کے اساتذہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے میٹرک کے طل...
28/04/2026

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج منچن آباد، گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول کے اساتذہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے میٹرک کے طلبہ کو داخلہ کے لیے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج منچن آباد کی طرف رہنمائی کی۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے اور ہمیں آپ اور آپ کے بچوں کی امیدوں پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے۔
fans
Hafeez Ur Rahman
Hafiz Usman Ghani
Arshad Ghafoor
Mehmood Wattoo principal model high school minchinabad
Govt Model High School Minchinabad

24/04/2026
🎓 **میٹرک کے امتحانات سےفارغ ہونے والےطلبہ کے لیے خوشخبری!** 🎓گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج منچن آباد کی جانب سے دسویں جماعت ک...
18/04/2026

🎓 **میٹرک کے امتحانات سےفارغ ہونے والےطلبہ کے لیے خوشخبری!** 🎓

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج منچن آباد کی جانب سے دسویں جماعت کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لیے سنہری موقع!

📅 **پری فرسٹ ایئر کلاسز کا آغاز:** 20 اپریل (بروز پیر)
📘 رزلٹ سے پہلے ہی **40 فیصد سلیبس مکمل** کروایا جائے گا تاکہ آپ بہتر تیاری کے ساتھ فرسٹ ایئر میں داخل ہوں۔

🌟 **خصوصی اسکالرشپس اور سہولیات:**
🏆 900 سے زائد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے:
✔️ **مفت یونیفارم**
✔️ **بورڈ فیس مکمل معاف**
✔️ **دو سالہ کالج فیس مکمل معاف**

📊 **مضبوط ٹیسٹ سسٹم**
باقاعدہ ٹیسٹس کے ذریعے طلبہ کی تیاری کو یقینی بنایا جائے گا۔

🚀 اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی اس موقع سے فائدہ اٹھائیں!
📢 ابھی داخلہ لیں اور کامیابی کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔

📍 گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج منچن آباد

Address

Fidai Shah Road Minchinabad
Minchinabad

Telephone

+92632750380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Associate College Minchianabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category