Govt. Girls Gigh school Mirzeka

Govt. Girls Gigh school Mirzeka

03/10/2025

اب لمبی قطاروں اور انتظار سے بچیں، گھر بیٹھے اپائنٹمنٹ حاصل کریں
اب آپ پاکستان بھر کے نادرا مراکز کی اپائنٹمنٹ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آسانی سے گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔
اپائنٹمنٹ بک کرائیں اور زحمت سے بچنے کے لئے مقررہ وقت سے دس منٹ قبل تشریف لائیں۔ نادرا مرکز پر آپ کی ترجیحی پروسیسنگ ہو گی۔
نادرا
آپ کی شناخت، آپ کی پہچان

03/10/2025

Preservance and Hardwork
Govt.Girls High school Mirzeka @

05/04/2025
04/04/2025

آج سرکاری اسکولوں میں نتائج کا دن ہے، وہ دن جب محنت کا پھل ملتا ہے اور بچوں کے چہروں پر کامیابی کی خوشی چمکتی ہے۔ یہ صرف نمبروں کا اعلان نہیں بلکہ ان خوابوں کی تعبیر ہے جنہیں بچوں نے پورا کرنے کے لیے دن رات محنت کی۔

28/03/2025

Result day preparation at GGES mirzeka minchinabad

Result day preparation at GGES mirzeka minchinabad
28/03/2025

Result day preparation at GGES mirzeka minchinabad

21/03/2025

پنجاب کے دیہات میں ڈیجیٹلائزیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی انقلاب برپا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ویژن دیہات کی خواتین کیلئے ڈیجیٹل فیوچر کے دروازے کھل گئے
دیہی خواتین کے لئے چیف منسٹر مریم نواز آئی ٹی ٹریننگ اور ڈیجیٹل سکل کا پہلا جامع پروگرام
صوبے بھر کے دیہات میں 27ہزار خواتین کے لئے ڈیجیٹل اینڈ آئی ٹی ٹریننگ پروگرام
آن لائن ٹریننگ کے دوران دیہی خواتین کو سکالر شپ بھی دیا جائے گا
آن لائن ٹریننگ کی تکمیل پرہر خاتون کو ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور فری وائی فائی ڈیوائس ملے گی
پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام دیہی خواتین کو چھ ماہ آن لائن ٹریننگ دی جائے گی
دیہی خواتین کو مکمل آئی ٹی،ویب ڈویلپمنٹ اور کوڈنگ کی آن لائن ٹریننگ دی جائے گی
دیہی خواتین کی آن لائن ٹریننگ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ،ای کامرس،سوشل میڈیا مینجمنٹ، گرافک ڈیزائن اور ملٹی میڈیا کورس شامل
دیہی خواتین کو فری لانسنگ، ریموٹ ورک،ڈیٹا انٹری،آفس آٹو میشن اور سائبر سیکیورٹی سکل سکھائے جائیں گے
آن لائن ٹریننگ کی تکمیل پر پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ سرٹیفکیٹ اور جاب لنک بھی فراہم کرے گا
آن لائن ڈیجیٹل اینڈ آئی ٹی ٹریننگ کی تکمیل پردیہی خواتین گھر بیٹھے فری لانسنگ بھی کر سکیں گی
دیہی خواتین ڈیجیٹل ٹریننگ کی تکمیل پر ٹیک فرم یا آن لائن بزنس بھی شروع کر سکیں گی
دیہی خواتین گاؤں کے گھر کو مائیکروانٹرپرائزز میں تبدیل کر سکیں گی
دیہات کی خواتین پی ایس ڈی ایف کی ویب سائٹ psdf.org.pk//:https پر گھر بیٹھے اپلائی کر سکتی ہیں
دیہی خواتین کی آن لائن ٹریننگ سے فاصلوں کی رکاوٹیں ختم ہوں گی۔مریم نوازشریف
خواتین کے لئے ٹیکنالوجی ایجوکیشن محض سکل نہیں بلکہ روشن مستقبل کو خود لکھنے کا ذریعہ بنے گی۔ مریم نوازشریف
دیہی خواتین اپنے گھر چھوڑے بغیر باعزت اور باوقار روزگار کما سکیں گی۔ مریم نوازشریف
پنجاب کی خاتون دیہات میں بیٹھ کر بھی انٹرنیشنل آئی ٹی مارکیٹ میں مسابقت کر سکیں گی۔مریم نوازشریف
دیہات کی 27ہزار خواتین پنجاب میں ڈیجیٹل انقلاب کی بانی بن سکیں گی۔ مریم نوازشریف
دیہی خواتین کی ڈیجیٹل ٹریننگ سے تعلیم، صنفی مساوات،باعزت روزگار،معاشی عدم مساوات میں کمی جیسے اہداف حاصل ہونگے۔ مریم نوازشریف
دیہی خواتین کوآئی ٹی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے معاشی طور پر بااختیار بنائیں گے۔ مریم نوازشریف

20/03/2025

وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں ہم پنجاب میں ڈیجیٹل لرنگ کے حوالے سے نئے دور کا آغاز دیکھ رہے ہیں

17/03/2025

سرکاری ملازمین وپنشنرز کیلئےبری خبر،

آئندہ مالی سال تنخواہوں وپے سکیل پر نظرثانی کی تجویززیر غور نہیں،آئندہ مالی سال پنشن میں اضافے کی تجویز بھی زیر غور نہیں
،وزیرخرانہ نے تحریری تفصیلات قومی اسمبلی
جمع کروادیں۔۔۔

14/03/2025

*LAPTOP SCHEME VERIFIED STATUS*

جو لوگ لیپ ٹاپ سکیم میں اپلائی کر رہے ہیں ان کے لیے صرف اپلائی کرنا کافی نہیں ہے۔ بلکہ آپ نے اپلائی کرنے کے بعد یونیورسٹی میں فوکل پرسن سے سٹیٹس ویریفائی بھی کروانا ہے۔ اگر آپ صرف اپلائی کر دیتے ہیں اور ڈاکومنٹس ویریفائی نہیں کرواتے تو اپ کے اپلائی کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

سب سے پہلے اپلائی کرنا ہے۔ اپلائی کرنے کے بعد یونیورسٹی جا کے فوکل پرسن سے سٹیٹس ویریفائی کروانا ہے۔

صرف انہی سٹوڈنٹس کو اگلے مرحلے میں شارٹ لسٹڈ/منتخب ہونے والے سٹوڈنٹس کی فہرست میں زیر غور لایا جائے گا جن کا سٹیٹس Verified ہوگا۔

Address

Minchinabad
Minchinabad
62330

Telephone

+923196128563

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Girls Gigh school Mirzeka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Girls Gigh school Mirzeka:

Shortcuts

Share

Category