01/03/2025
**رمضان المبارک کی آمد پر خوش آمدید** 🌙✨
"رمضان برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے! ہمارے طلبہ نے اس مبارک مہینے کا استقبال عبادات اور نیک اعمال کے جذبے کے ساتھ کیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مقدس مہینے کی برکتوں سے مالا مال کرے اور ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور فرمائے۔ آمین! 🌿📖"
"رمضان ہمیں صبر، شکر اور قربِ الٰہی کا درس دیتا ہے۔ اللہ ہمیں عبادات میں استقامت عطا کرے اور ہماری دعائیں قبول فرمائے۔ آمین! 💖"