Jamia Imam Khomeini

Jamia Imam Khomeini Islamic Education Services of Jamia Imam Khomeini, Mari Indus, District Mianwali, Pakistan

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِجامعہ امام خمینی (رح) ماڑی انڈس، میانوالی تعلیمی سال 2026-27 کے ترمِ اوّل کے امتحان...
25/09/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

جامعہ امام خمینی (رح) ماڑی انڈس، میانوالی

تعلیمی سال 2026-27 کے ترمِ اوّل کے امتحانات جاری ہیں۔

26/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَبعض شخصیات اپنی خدمات، اخلاص اور حسنِ اخلاق کی بدولت ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں ...
01/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بعض شخصیات اپنی خدمات، اخلاص اور حسنِ اخلاق کی بدولت ہمیشہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتی ہیں۔
جناب ڈاکٹر سرور علی صاحب بھی ایسی ہی ہر دلعزیز اور انسان دوست شخصیت تھے۔
آپ کی اچانک رحلت پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ مرحوم نے آغا علامہ سید افتخار حسین نقوی صاحب کے مشن کے ساتھ وابستہ رہتے ہوئے، بالخصوص المہدی ہسپتال کے ذریعے برسوں اخلاص کے ساتھ انسانیت کی خدمت کی۔ جامعہ امام خمینی (رح) ماڑی انڈس کے طلبہ بھی آپ کی شفقت اور طبی خدمات سے مستفید ہوتے رہے۔
ہم آغا علامہ سید افتخار حسین نقوی صاحب، مرحوم کے اہلِ خانہ اور تمام سوگواران کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل و اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔
الفاتحہ برائے ایصالِ ثواب
جامعہ امام خمینی (رح) ماڑی انڈس میانوالی
پرنسپل، اساتذہ، انتظامیہ اور طلبۂ کرام

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمالحمد للہ رب العالمیناللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2...
30/07/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الحمد للہ رب العالمین

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2026ء میں جامعہ امام خمینی (رح) ماڑی انڈس، میانوالی کے تمام شریک طلبہ کامیاب قرار پائے، اور جامعہ نے 100٪ شرحِ کامیابی حاصل کی۔

یہ اعزاز اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل، اساتذۂ کرام کی انتھک محنت، طلبہ کی لگن اور والدین و محسنین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ جامعہ، اساتذۂ کرام اور تمام طلبہ کو مزید علمی و عملی ترقی، اخلاص اور خدمتِ دین کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

والحمد للہ رب العالمین

علم دوست احباب توجہ فرمائیں
28/07/2026

علم دوست احباب توجہ فرمائیں

**جامعہ امام خمینی (رح) ماڑی انڈس، میانوالی****تعلیمی سال 2025-26 کے مجموعی تعلیمی نتائج**✨ **100٪ کامیابی** ✨قابلِ فخر ...
30/06/2026

**جامعہ امام خمینی (رح) ماڑی انڈس، میانوالی**
**تعلیمی سال 2025-26 کے مجموعی تعلیمی نتائج**
✨ **100٪ کامیابی** ✨
قابلِ فخر و باعثِ حوصلہ!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور بطفیلِ محمد و آلِ محمد علیہم السلام، تعلیمی سال 2025-26 کے مجموعی تعلیمی نتائج میں ادارہ ہٰذا نے 100٪ کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ کامیابی قابلِ احترام سربراہِ ادارہ، پرنسپل صاحب، جملہ معلمینِ کرام، منتظمین اور طلابِ عزیز کی محنت، لگن اور عرق ریزی کا ثمر ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔

Address

Mianwali

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:20
Tuesday 08:00 - 12:20
Wednesday 08:00 - 12:20
Thursday 08:00 - 12:20
Saturday 08:00 - 12:20
Sunday 08:00 - 12:20

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Imam Khomeini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category