GPS Derah Umar Hayat Khan Wala

GPS Derah Umar Hayat Khan Wala To Educate Nation

04/09/2026
الحمدللہ! 🌟 آج خوشی کا دن ہے!* *گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ عمر حیات خان والا* کے بچوں نے *QAT پہلے امتحان 2025-26 میں 100...
09/06/2026

الحمدللہ! 🌟 آج خوشی کا دن ہے!*

*گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ عمر حیات خان والا* کے بچوں نے *QAT پہلے امتحان 2025-26 میں 100 فیصد رزلٹ* دے کر ہمیں سرخرو کر دیا۔

اساتذہ کی محنت رنگ لائی، والدین کی دعائیں قبول ہوئیں اور بچوں نے ثابت کر دیا کہ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔

یا اللہ! ہمارے بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرما۔ آمین 🤲

*

سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 2026 ✨ محترمہ میڈم فروا ماہین صاحبہ پرنسپل جی پی ایس ڈیرہ صاحب داد خان والا کی جی پی ایس ڈی...
18/03/2026

سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات 2026 ✨ محترمہ میڈم فروا ماہین صاحبہ پرنسپل جی پی ایس ڈیرہ صاحب داد خان والا کی جی پی ایس ڈیرہ عمر حیات خان والا کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا و طالبات کو انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔
تمام اساتذہ اور والدین کی موجودگی میں طلبہ کی شاندار کارکردگی کو سراہا گیا۔ یہ کامیابی طلبہ، اساتذہ اور والدین کی مشترکہ جدوجہد کا نتیجہ ہے۔




Al Haram Tuition Center (Play Group to Matric): Experienced and Qualified Female Teachers (BSIT, M.A Urdu, B.Ed)Dera Haj...
26/02/2026

Al Haram Tuition Center (Play Group to Matric): Experienced and Qualified Female Teachers (BSIT, M.A Urdu, B.Ed)
Dera Haji Sahib Dad khan wala .
Whatsaap no.
0309 0984711

Address

Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Derah Umar Hayat Khan Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share