22/04/2025
Briefing Sessions for students and Teachers
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ojala, School, GPO Chowk, Shahra e ilm, Mianwali.
OJALA: Old Jamians Association for Learners Assistance
A Noble work for students of Comprehensive (جامع), and be a part of it
اس ایسوسی ایشن میں سکول کے فارِغُ التَّحْصِیل طلباء شامل ہوں گے۔
22/04/2025
Briefing Sessions for students and Teachers
22/04/2025
Govt Comprehensive High School Mianwali Imagine
OJALA: Old Jamians Association for Learners Assistance
We will start noble work for students of Comprehensive (جامع), and be a part of it.
گورنمنٹ جامع ہائی سکول میانوالی کے لیے ایک کار خیر کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس ایسوسی ایشن میں سکول کے فارِغُ التَّحْصِیل طلباء شامل ہوں گے۔
اس کا نام کافی غَور و خَوض اور مشاورت کے بعد علم و دانش کے پیکر پروفیسر محمدریاض بھیروی اور (ظہیر الدین بابر کمپوٹر ٹیچر )اس خیر اندیش نے تجویز کیا گیا ہے۔ پروفیسر محمدریاض بھیروی صاحب خود بھی ہم میں سے ہیں اور 28 سال سے زائد عرصہ اس ادارے میں کئی کامیاب اور بڑے آدمی پیدا کر چکے ہیں۔
لنک کی مدد سے اس گروپ کو جوائن کر سکتے ہیں۔ اور دیگر جامعین کو بھی مدعو کریں تاکہ ہم سب مل کر اس ادارے کے لیے کچھ کر جائیں۔ کم از کم اپنا حصہ ضرور ڈال جائیں۔ بہت شکریہ