21/08/2026
Al-Noor Science Academy Mianwali Campus
education services
21/08/2026
النور سائنس اکیڈمی میانوالی میں ایسے طلبہ کے لیے خصوصی تیاری کا اہتمام کیا جا رہا ہے جو دہم جماعت میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
ہم ان طلبہ کو ترجیحی بنیادوں پر خصوصی توجہ، اضافی کلاسز، ٹیسٹ اور امتحانی تیاری کروائیں گے تاکہ وہ اپنی کمزوریوں پر قابو پا کر دوبارہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔
🌟 ناکامی اختتام نہیں، کامیابی کی نئی شروعات ہے۔
📚 مضبوط تیاری — مسلسل ٹیسٹ — انفرادی توجہ
🎯 ہمارا مقصد: ہر طالب علم کو کامیابی کی منزل تک پہنچانا
النور سائنس اکیڈمی میانوالی
آپ کے بچے کا مستقبل، ہماری ذمہ داری ❤️
03007200779
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mianwali
MUSLIMCOLONYMAJORBABARSHAHEEDROAD