13/07/2026
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بلو خیل
GES BALLO KHEL
13/07/2026
کلاس سیون کے طلباء کو الوداع کرتے ہوئے
21/05/2026
❄️ موسمِ گرما کی تعطیلات — بچوں کے لیے سیکھنے اور نکھرنے کا بہترین موقع ❄️
محترم والدین!
گرمیوں کی چھٹیاں صرف آرام کا وقت نہیں بلکہ بچوں کی تعلیم، تربیت اور صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کا بہترین موقع بھی ہے۔
اسکول کی جانب سے بچوں کو ہوم ورک دیا جا چکا ہے، لہٰذا گزارش ہے کہ روزانہ کچھ وقت بچوں کی پڑھائی کے لیے ضرور مقرر کریں۔
📚 بچوں کو موبائل اور فضول مصروفیات سے بچائیں۔
📝 روزانہ ہوم ورک چیک کریں اور مکمل کروائیں۔
📖
⏰ ایک مناسب ٹائم ٹیبل بنائیں تاکہ کھیل اور پڑھائی میں توازن رہے۔
🎯 بچوں کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ وہ نئی کلاس کے لیے بہتر تیاری کر سکیں۔
یاد رکھیں!
بچوں کی کامیابی صرف اساتذہ نہیں بلکہ والدین کی توجہ اور نگرانی سے بھی جڑی ہوتی ہے۔
آئیں! اس چھٹی کو بچوں کے روشن مستقبل کی تیاری بنائیں۔
30/04/2026
ہم تمام سٹاف عنایت اللہ خان ای ایس ٹی انگلش کو ایس ایس ٹی ارٹ پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
سرکاری سکول معیاری سکول میرا دعوی ہے کہ ہم سے اچھا کوئی نہیں پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیلوں کو بھی ترجیح دی جاتی ہے اور ہمارے سکول کے فزیکل ٹیچر انتہائی توجہ کے ساتھ بچوں کو گیم کرانے میں مصروف ر
21/04/2026
اج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول بلو خیل سکول کے وہ طلباء جو یونیفارم خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے ہیڈ ماسٹر وارث خان صاحب کی خصوصی کاوش اور فیض الحسن صاحب اور عارف خان صاحب کی سربراہی میں ان سب کو یونیفارم مہیا کیے گئے تاکہ سکول کا ماحول بہتر اور خوبصورت ہو اور بچے اپنی تعلیم پر توجہ دے سکیں اللہ میرے سکول کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
Education walk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mianwali