Iqra Academy of Sciences

Iqra Academy of Sciences

Share

Iqra Academy of Sciences Chhidru Best institute for shinning students

13/12/2025

اقراء اکیڈمی آف سائنسز چِھدرو میں نہم اور دہم جماعت کے طلباء کے لیے ٹیسٹ سیریز کا پہلا مرحلہ، جو کہ ہر مضمون کے ایک ایک چیپٹر پر مشتمل تھا، الحمدللہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے۔

اب *دوسرا مرحلہ* سردیوں کی تعطیلات میں شروع کیا جا رہا ہے، جس میں ہر مضمون کے *دو دو اور تین تین چیپٹرز* پر مشتمل ٹیسٹ لیے جائیں گے۔ اس کا مقصد طلباء کی تیاری کو مزید بہتر بنانا اور امتحانات سے پہلے ایک مؤثر جائزہ فراہم کرنا ہے۔

تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اس مرحلے کی بھرپور تیاری کریں اور وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت یقینی بنائیں۔

*محنت کریں، آگے بڑھیں!*
*اقراء اکیڈمی، کامیابی کی ضمانت!*

02/12/2025

اقراء اکیڈمی آف سائنسز چھدرو میں آج نہم اور دہم جماعت کے طلباء کے لیے ٹیسٹ سیریز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
یہ سیریز بورڈ کے پیٹرن کے مطابق ترتیب دی گئی ہے، جس میں چپٹر وائز، ہاف بک اور فل بک ٹیسٹ شامل ہوں گے۔
اس کا مقصد طلباء کو امتحانی تیاری کے لیے بہترین ماحول فراہم کرنا اور ان کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
تمام طلباء کو بھرپور محنت اور باقاعدگی سے شرکت کی ترغیب دی جاتی ہے تاکہ بورڈ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کی جا سکے۔

21/11/2025

*اقراء اکیڈمی آف سائنسز، چھدرو*

یکم دسمبر سے جماعت نہم و دہم (سائنس گروپ) کے لیے
*سرگودھا بورڈ کے نئے پیپر پیٹرن کے مطابق*
خصوصی *ٹیسٹ سیریز* کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
یہ سیریز درج ذیل ٹیسٹ پر مشتمل ہو گی:
✅ چیپٹر وائز ٹیسٹ
✅ ہاف بک ٹیسٹ
✅ فل بک ٹیسٹ
📌 بورڈ امتحانات میں نمایاں نمبر حاصل کرنے کے لیے پریکٹس انتہائی اہم ہے۔
📌 یہ ٹیسٹ سیریز نہ صرف طالب علموں کی تیاری کو مؤثر بنائے گی بلکہ انہیں اصل بورڈ پیپر کے انداز سے بھی روشناس کروائے گی۔
📌 ٹیسٹ کے نمبر آپ کے سالانہ نتیجے میں فیصلہ کن کردار ادا کرتے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dera Khan Khelan Wala Chhidru
Mianwali
42100

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00