13/09/2026
📢 بڑی خوشخبری
ہائیر ایجوکیشن کمیشن HEC نے سرحد یونیورسٹی کو پنجاب میں امتحانی مرکز قائم کرنے کی باضابطہ اجازت دی ہے_
اس NOC کے تحت سہولت گھر کے تعاون سےمیانوالی اور بھکر کے طلبہ و طالبات ، ملازمت پیشہ افراداورگھریلو خواتین بھی
اب گھر بیٹھے سرحد یونیورسٹی پشاور سے HEC سے منظور شدہ ڈگری پروگرامز میں داخلہ لے کر اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
سہولت گھر آپ کو درج ذیل سہولیات فراہم کر رہا ہے
1. فیس اقساط میں جمع کروانے کی آسان سہولت
2. داخلے سے لے کر آن لائن کلاسز تک مکمل رہنمائی
3. مڈ ٹرم اور فائنل امتحان تک 100 فیصد سپورٹ
4. امتحان کا سنٹر اب آپ کے اپنے شہر میں
اب تعلیم کے لیے بڑے شہروں کا سفر ختم!
اپنی نوکری اور گھر کے ساتھ ساتھ ڈگری بھی مکمل کریں۔
فال 2026 کے داخلوں کے لیے ابھی رابطہ کریں
رابطہ نمبر:50598050-0300
`