میٹرک (دسویں جماعت) کا نتیجہ 6 اگست 2026 کو آنے کا امکان ہے
جماعت نہم کا رزلٹ 2 ستمبر 2026 کو متوقع ہے۔
🔹 نہم اور دہم کے سیکنڈ اینول امتحانات کا آغاز 6 اکتوبر 2026 سے ہوگا۔
🔹 بارہویں کلاس کے نتائج 23 ستمبر 2026 کو متوقع ہیں
فرسٹ ایئر (گیارہویں جماعت) کا رزلٹ 22 اکتوبر 2026 کو جاری ہونے کی توقع ہے۔
Students Science Academy Dillewali
Enter to Learn Leave to serve
🎉🌟 *Good News for Grade 8 Students!* 🌟🎉
We are delighted to share that *all students* who appeared in the PECTAA Grade 8 Exams have been successfully promoted to the next class! 📚✨
👏 *No student has failed* — congratulations to all students on this wonderful achievement! Keep shining and striving for excellence. 🌈
📢 *Note:* The mechanism of rechecking will be shared shortly.
🔔 *Share with all Concerned and Stay Connected:*
اگر تھیورم میں شکل غلط ہو گی اور باقی تھیورم صیح ہے تو نمبر نہیں ملیں گے ۔۔ اگر تھیورم کی شکل ملتی ہے کچھ بھی تو پھر نمبر مل جائیں گے ۔ اس لیے تھیورم کی شکل پر توجہ دیں ۔
*For 10th class
ریاضی کے تھیورمز
چیپٹر 9:
اس چیپٹر میں تھیورم نمبر 2، 3، 4 اور 5 سب سے زیادہ اہم ہیں۔
• جن بچوں کی تیاری فل ہے، وہ 1 سے 5 تک سارے کریں تاکہ کوئی رسک نہ رہے۔
• جن کی تیاری درمیانی ہے، وہ اپنا سارا فوکس 2، 3، 4 اور 5 پر رکھیں۔
• اور جن کی تیاری تھوڑی کمزور ہے، وہ پریشان نہ ہوں، صرف 2، 4 اور 5 پکے کر لیں۔ بس ایک چیز کا دھیان رکھنا کہ ان کی سٹیٹمنٹ اچھی طرح ذہن نشین کر لینا تاکہ پیپر میں کنفیوژن نہ ہو۔ اکثر بچے تھیورم آتا ہوتا ہے پر سٹیٹمنٹ غلط پڑھ کر جواب کسی اور کا لکھ آتے ہیں۔
چیپٹر 12:
اس میں زیادہ کھپنے کی ضرورت نہیں، بس تھیورم 1، 2 اور 4 اچھی طرح تیار کر لیں۔
باقی میری ایک بات پلے باندھ لیں، تھیورمز کو بس زبانی پڑھ کر مت چھوڑ دیا کریں، ان کو لازمی ہاتھ سے لکھ کر پریکٹس کریں ورنہ پیپر میں یہ سب ایک دوسرے کے ساتھ مکس ہو جائیں گے۔
دہم کلاس ریاضی کے پیپر میں 15 میں سے 13 یا 14 ایم سی کیوز (MCQs) مشقوں (Review Exercises) سے لیے جائیں گے۔ پورے نمبر یقینی بنانے کے لیے ان مشقوں کی اچھی طرح تیاری کریں۔
📢 اہم ہدایت برائے جماعت دہم
پیارے سٹوڈنٹس!
✏️ تھیورم کی ڈائیگرام پر خاص توجہ دیں
*- غلط ڈائیگرام = زیرو نمبر*
- درست ڈائیگرام ہو تو معمولی غلطی پر بھی اکثر نمبر مل جاتے ہیں
✅ اس لیے ڈائیگرام صاف، درست اور توجہ سے بنائیں۔
📌 یاد رکھیں: ڈائیگرام ہی آپ کے نمبر بچاتی ہے۔
*🔴 تمام طلبہ تک ضرور شیئر کریں تاکہ سب کو فائدہ ہو اور کسی کا نقصان نہ ہو* ۔۔
10/04/2026
10th Class Math Passing Formula 2026
Marks Distribution:
• MCQs from Exercises – 15 Marks
• Definitions – 18 Marks
• Theorem (Chapter 9) – 08 Marks
• Exercise 6.3 (Find Variance, Standard Deviation with Examples – Long Question) – 04 Marks
• Exercises 5.2, 5.3 (De Morgan’s Laws or Prove L.H.S = R.H.S) – 04 Marks
• Total Marks – 49 Marks
⸻
Important Short Questions to Prepare:
Chapter 1:
• Exercise 1.1 – Q1, Q2
• Review Exercise – With Definitions
Chapter 2:
• Exercise 2.1 – Q1, Q2
• Exercise 2.2 – Q1, Q2
• Exercise 2.3 – Q1
• Exercise 2.5 – Q1
• Exercise 2.6 – Q1, Q2, Q3
Chapter 3:
• Exercise 3.1 – Q1, Q3, Q6, Q10
• Exercise 3.2 – Q1, Q2, Q3, Q6
• Exercise 3.3 – Q1, Q2
• Exercise 3.4 – Q1 (First 5 parts)
• Exercise 3.6 – Q1 (First 5 parts)
Chapter 4:
• Exercise 4.1 – Q1, Q2, Q5
• Proper & Improper Fractions
Chapter 5:
• Exercise 5.1, 5.4, 5.5
• Find and Prove:
• Union, Intersection, Subtraction, Multiplication of Sets
10/04/2026
Congratulations 🎉 to our Dear student Muhammad Asim on successfully clearing grade 8th exam 2026
Zafir khan
Ehtesham shah
Muhammad sanwal
Has also successfully cleared their class 8th school Exam
10/04/2026
Congratulations 🎉 to our student
Muhammad Aftab on successfully clearing grade 8th exam 2026
10/04/2026
Congratulations 🎉 to our student
Ameer Abdullah on successfully clearing grade 8th exam 2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mianwali
Opening Hours
| 16:00 - 18:00 |