NAST College

NAST College Namal Academies of Science and Technology
Ban Hafiz G

08/10/2026

خوش خبری
ICS, FA, FSc. F. A. IT
لیٹ فیس کے بغیر
داخلہ جات کی آخری تاریخ میں 26 اکتوبر 2026ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔

خواب دیکھا، عزم کیا، راستہ بنایا اور آج وہ خواب ایک خوبصورت حقیقت بن چکا ہے۔NAST College سے Namal University تک ہمارے پہ...
08/10/2026

خواب دیکھا، عزم کیا، راستہ بنایا اور آج وہ خواب ایک خوبصورت حقیقت بن چکا ہے۔
NAST College سے Namal University
تک ہمارے پہلے بیج کی یہ صرف چار طالبات کی کامیابی نہیں، بلکہ ایک خواب کے تعبیر بننے کی داستان ہے۔ 🌿📚
الحمداللہ پہلے بیج کی اس سے زیادہ تعداد میں طالبات دیگر یونیورسٹیز میں ایڈمشن لے چکی ہیں۔
یہ وہ بچیاں ہیں جن کے پاس ذہانت کے باوجود تعلیم حاصل کرنے کا انٹر میں ایک ہی ذریعہ تھا NAST College اور گریجویشن کے لیے ایک ہی موقع تھا نمل یونیورسٹی🎓
اور ہم نے الحمداللہ ان بچیوں کا خواب ناسٹ سکالرشپ پروگرام کے تحت پورا کیا اور اب یہ مکمل، اسکالرشپ پہ نمل یونیورسٹی میں داخل ہو چکی ہیں۔

07/10/2026

Teachers day celebrations
By NAST Boys
نوٹ۔
تمام گفٹ پیکس محض علامتی ہیں۔
انتظامیہ کی طرف سے طلبہ پہ گفٹس لانے پر پابندی ہے۔

26/09/2026

11th class
First Assessment
ایسا کرو کہ سیپ مہیا کرو ہمیں
قطرے بنیں گے کیسے گوہر یہ ہم پہ چھوڑ دو

کہو اندھیرے سے دامن سمیٹ لے اپنامیں جگنوؤں کو  علمدار  کرنے والا ہوںالحمدللہفرسٹ ائیر میں داخلے جاری ہیں۔ Last date 30 S...
23/09/2026

کہو اندھیرے سے دامن سمیٹ لے اپنا
میں جگنوؤں کو علمدار کرنے والا ہوں
الحمدللہ
فرسٹ ائیر میں داخلے جاری ہیں۔
Last date 30 September

19/09/2026
14/09/2026

الحمداللہ
NAST College
نا صرف تعلیم و تربیت کے میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔
بلکہ نوجوانوں کے کھیلوں کے مواقع بھی برابر فراہم کر رہا ہے۔
گزشتہ جمعہ کو لاوہ کرکٹ اسٹیڈیم میں
Sirat International School&College
کی جانب سے دعوت پر ایک friendly کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں Team NAST نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی۔

ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھاپھول اگر اب کے بھی نہ کھلتے تو قیامت کرتےالحمدللہفیڈرل بورڈ بغیر ٹیوشن کے اردو می...
09/09/2026

ہم نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا
پھول اگر اب کے بھی نہ کھلتے تو قیامت کرتے
الحمدللہ
فیڈرل بورڈ بغیر ٹیوشن کے اردو میڈیم سے آئے بچے جملہ اجتماعی تعلیمی مسائل چھٹیوں کے سیلاب میں محدود تعلیمی دورانیے کے ساتھ بھرپور کاوش

07/09/2026

🌹 خوش آمدید، معمارانِ فردا! 🌹

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

آج ملنے والے یہ ہاتھ،
کل کی کامیابیوں کے عزم کا آغاز ہیں۔
ہم آپ کو صرف ایک تعلیمی ادارے میں نہیں،
بلکہ NAST Family میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

آپ کے خواب ہماری امید ہیں،
آپ کی کامیابی ہمارا مقصد ہے۔ 🎓✨

Welcome to NAST College

Nurturing Native Genius
علم • کردار • کامیابی

Address

Chah Ugral Ban Hafiz G Mianwali
Mianwali
42200

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923137795495

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAST College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to NAST College:

Shortcuts

Share