The Knowledge School & College Wan Bhachran

The Knowledge School  & College Wan Bhachran

Share

Empowering Minds, Shaping Futures

30/05/2026

The Knowledge Public School & College System, Wan Bhachran
محترم والدین و طلبہ!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ The Knowledge Public School & College System میں Summer Camp کا آغاز Monday, 1st June 2026 سے ہو رہا ہے۔
اہم ہدایات:
سمر کیمپ کی کلاسز Playgroup سے F.Sc. تک کے تمام طلبہ کے لیے ہوں گی۔
کیمپ کا وقت صبح 7:00 بجے سے 10:00 بجے تک ہوگا۔
تمام طلبہ یونیفارم کے بجائے سادہ اور آرام دہ گھریلو لباس میں آئیں۔
طلبہ اپنے ساتھ پانی کی بوتل لازمی لائیں۔
موسم گرما کے پیش نظر طلبہ کو ہلکا اور آرام دہ لباس پہنایا جائے۔
تمام طلبہ مقررہ وقت سے 10 منٹ پہلے سکول پہنچنے کی کوشش کریں۔
سمر کیمپ میں مختلف تعلیمی، تخلیقی، اخلاقی، سائنسی اور تفریحی سرگرمیاں کروائی جائیں گی۔
سکول کے نظم و ضبط اور اساتذہ کی ہدایات پر مکمل عمل کرنا ضروری ہوگا۔
غیر حاضری کی صورت میں والدین سکول انتظامیہ کو مطلع کریں۔
طلبہ اپنی کاپیاں، پینسل، پین اور دیگر ضروری تعلیمی سامان ساتھ لائیں۔
خصوصی نوٹ:
سمر کیمپ کا مقصد طلبہ کی تعلیمی استعداد، خود اعتمادی، تخلیقی صلاحیتوں اور مثبت شخصیت کی تعمیر کرنا ہے۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں۔
Principal
The Knowledge Public School & College System
Wan Bhachran

27/05/2026
19/05/2026

پیارے طلبہ!
جاؤ اس یقین کے ساتھ
کہ محنت کرنے والوں کے لیے آسمان بھی راستہ دے دیتا ہے آج آپ اپنی زندگی کے ایک خوبصورت مرحلے سے رخصت ہو رہے ہیں۔ بطورِ پرنسپل میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو علم، اخلاق، کامیابی اور عزت کی اُن بلندیوں تک پہنچائے جہاں آپ اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کریں۔

Photos from The Knowledge School  & College Wan Bhachran's post 18/05/2026

بچوں کے جنرل نالج کمپیٹیشن میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم کیے گئے۔
یہ دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی کہ بچوں نے نہایت محنت، دلچسپی اور بھرپور تیاری کے ساتھ مقابلے میں حصہ لیا۔

ایسی مثبت سرگرمیاں نہ صرف بچوں کے اعتماد میں اضافہ کرتی ہیں بلکہ سیکھنے کے جذبے کو بھی مضبوط بناتی ہیں۔

آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے؛ اگلا کمپیٹیشن کس موضوع پر ہونا چاہیے؟
اپنی قیمتی رائے کمنٹس سیکشن میں ضرور دیں۔
شکریہ!

14/05/2026

Monthly Test Competition
Winning Team
Middle Section General Knowledge Quiz Competition – Class Eight
The Knowledge Public School & College System Wan Bhachran
03001080745
03004225745

14/05/2026

Monthly Test Competition
Middle Section General Knowledge Quiz Competition – Class seven
The Knowledge Public School & College System Wan Bhachran
03001080745
03004225745

14/05/2026

Monthly Test Competition
Middle Section General Knowledge Quiz Competition – Class Six
The Knowledge Public School & College System Wan Bhachran
03001080745
03004225745

01/05/2026

یومِ مزدور (لیبر ڈے) کے موقع پر بچوں نے مختلف پیشوں کی عملی عکاسی کرتے ہوئے دلکش انداز میں پرفارمنس پیش کی۔ کسی نے سلائی مشین کے ذریعے درزی کی محنت کو اجاگر کیا تو کسی نے صفائی کرنے والے کا روپ دھار کر معاشرے میں ان کے اہم کردار کو نمایاں کیا۔

بچوں کی یہ خوبصورت کاوش نہ صرف تفریح کا ذریعہ بنی بلکہ اس کے ذریعے محنت کش طبقے کی عزت، اہمیت اور ان کی روزمرہ جدوجہد کا پیغام بھی مؤثر انداز میں پیش کیا گیا

01/05/2026

یومِ مزدور کے موقع پر The Knowledge School and College System میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد محنت کش طبقے کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا

30/04/2026

بچوں میں بیت بازی کے حوالے سے ایک شاندار مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جو نہایت کامیاب اور خوشگوار رہا۔ اس سرگرمی کا مقصد بچوں کے اعتماد (کانفیڈینس) میں اضافہ کرنا اور ان کی ادبی صلاحیتوں کو نکھارنا تھا، جس میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی۔

بچوں کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانے اور ان کی صلاحیتوں کو مسلسل پروان چڑھانے کے لیے، ان شاء اللہ اس پروگرام کا انعقاد ہفتہ وار بنیادوں پر جاری رکھا جائے گا

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sargodha Road Near Abbas Hotel, Gali Querishio Wali Wan Bhachran Mianwali
Mianwali
42100

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 15:00