Govt.primary school Mianawala

Govt.primary school Mianawala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt.primary school Mianawala, School, Mianawala, Mianwali.

28/08/2026
24/08/2026

Welcome back to school

06/08/2026

میٹرک امتحانات میں پورے پنجاب میں سرکاری سکولوں کی نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنا ہی اصل دلائل ھے کہ مالی طور کمزور درمیانے طبقے کے بچے ایک ایک کلاس میں پچاس سے ساٹھ بچے سال میں غیر ضروری چھٹیاں کم تعلیمی دورانیہ نا کافی سہولیات نا کافی فنڈز اساتذہ پر غیر تدریسی سرگرمیاں کا بوجھ تین سال سے اساتذہ کا ذاتی مالی نقصان جس میں ایل پی آر پنشن رولز 17 اے اور کنٹریکٹ اساتذہ کے لئے ملازمت کا کوئی تحفظ نہیں اساتذہ پر اعلیٰ حکام کی غیر ضروری تنقید ملازمت کے بارے میں مختلف قسم کی افواہیں سکولوں کی آؤٹ سورسنگ وفاق اور دوسرے صوبوں کے مقابلے میں پنجاب میں مراعات کا نا دینا کے باوجود اس بات کا ثبوت ھے کہ سرکاری اساتذہ ہی مختلف تعلیمی مہارتوں سے مالا مال ہیں اور سرکاری تعلیمی ادارے ہی معیاری تعلیمی ادارے ہیں ہزاروں لاکھوں کی فیس ادا کرنے کی بجائے مفت تعلیم حاصل کریں جیسے بڑی بڑی گاڑیوں میں دوسرے سکولوں میں بچوں کو چھوڑنے جاتے ہیں اس کی بجائے سرکاری سکولوں میں صرف ہفتے میں ایک بار ہیڈ ماسٹر اور بچے کے اساتذہ سے ملاقات کریں تاکہ بچوں کے اساتذہ سے رابط قائم رہیے جس کی بنیاد پر آپ مفت میں سرکاری سکول میں اپنے بچوں کو بہترین تعلیم دلا سکتے ہیں اور اپنی قیمتی آمدن بھی بچا سکتے ہیں۔ ❤️

30/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہیڈماسٹر حاجی محمد نزیر احمد کلیار صاحب کے پوتے اور محمد عقیل احمد کلیار (کلور شریف) کے صاحبزادے محمد شاہ زین عقیل قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ: آج مورخہ 30-07-2026 بوقت شام 6:00 بجے
مقام: کلور شریف
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Mianawala
Mianwali
38310198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.primary school Mianawala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category