11/07/2024
Our Students Our Pride
Matric Result 2024
Hammad Iqbal 1052
Abdul Khaliq 1040
ھم سنوارتے ہیں آپ کے بچوں کا مستقبل۔
مکمل تعلیمی رہنمائی، اور ماہانہ ٹیسٹ سیریز کا انعقاد۔
11/07/2024
Our Students Our Pride
Matric Result 2024
Hammad Iqbal 1052
Abdul Khaliq 1040
الحَمْد للهْ. اللّه پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں جس نے ہمیں سرخرو کیا آج میٹرک رزلٹ جس میں نوبل سائنس اکیڈمی کے طلبا کی کارکردگی بڑی شاندار رہی اور ہمارا نتیجہ 100 فیصد رہا تمام اساتذہ اور طلبا کو مبارک باد دیتے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں .
منجانب :ایڈمن نوبل سائنس اکیڈمی پھا تھی جوئیانوالی
السلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے کل انشاء اللّه 22 اپریل بروز سوموار 4:15 بجے سے ہم اکیڈمی میں نیو سیشن براۓکلاس ہشتم ' نہم اور دہم کا افتتاح ہےکل سے يكم مئی تک پہلے دس دن فری کلاسز ہوں گی آپ سب طلبا کو دعوت ہے کہ آپ فری کلاسز جوائن کریں اور اسکے بعد باقاعدہ اکيڈمی جوائن کرنے کا فیصلہ کریں شکریہ
11/09/2023
نوبل سائنس اکیڈمی میں عشائیہ کی تقریب کی کچھ جھلکیاں۔
نوبل سائنس اکیڈمی سالانہ تقسیم تقریب انعامات 2023 کے موقع پر استاد منیب جوئیہ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔
نوبل سائنس اکیڈمی سالانہ تقسیم تقریب انعامات 2023
میں انعامات کو تقسیم کیا جا رہا ہے۔
نوبل سائنس اکیڈمی سالانہ تقسیم تقریب انعامات 2023 کے موقع پر محمد حماد نے نعت رسول ﷺ پڑھی۔
نوبل سائنس اکیڈمی سالانہ تقسیم تقریب انعامات 2023 کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ھوا۔
15/08/2023
نوبل سائنس اکیڈمی سالانہ تقسیم تقریب انعامات 2023 کی تصویری جھلکیاں ...
01/08/2023
Our academy Position Holders🥰😍
الحَمْد للهْ. اللّه پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں جس نے آج ہمیں سرخرو کیا آج میٹرک کا رزلٹ تھا جس میں نوبل سائنس اکیڈمی کے طلبا کی کارکردگی بڑی شاندار رہی اور ہمارا نتیجہ 100 فیصد رہا تمام اساتذہ اور طلبا کو مبارک باد دیتے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں .
منجانب :ایڈمن نوبل سائنس اکیڈمی پھا تھی جوئیانوالی