دعوت اسلامی کی اجتماعی قربانی میں حصہ لیجئے
Namal vlog
🌟 Welcome to the Spiritual Journey! 📖🤲
Assalamu Alaikum! Embark on a transformative journey with the Quran.
🌄 خوش آمدید — نمل وی لاگ 🌿
یہ پیج اُن لوگوں کے لیے ہے
جو فطرت سے محبت کرتے ہیں،
جو پہاڑوں، جھیلوں اور خاموشی کی خوبصورتی کو محسوس کرتے ہیں 💚
🎥 وی لاگز
✨ سکون، سفر اور حقیقت کے رنگ
اگر آپ بھی پاکستان کی قدرتی خوبصورتی دیکھنا چاہتے ہیں My name is Muhammad Aleem, and I am passionate about sharing the profound teachings of the Quran with seekers of knowledge around the world. 🌍✨
📚 About Me:
I am a d
بہت ہی پیارا شیر
نماز کا بہت ہی اہم مسئلہ
اپنی کم تنخواہ پر غم نہ کریں ہوسکتا ہے آپکو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیدیا گیا ہو
==================================
ایک بڑے محدث فقیہ اور امام وقت فرماتے ہیں کہ
○ ليس شرطا أن يكون الرزق مالا
قد يكون الرزق خلقا أو جمالا
رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت اچھا اخلاق یا پھر حسن وجمال دے دیا گیا ہو
○ قد يكون الرزق عقلا راجحا
زاده الحلم جمالا وكمالاً
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت میں عقل ودانش دے دی گئی ہو اور وہ فہم اس کو نرم مزاجی
اور تحمل وحلم عطاء کیا گیا ہو
○ قد يكون الرزق زوجا صالحا
أو قرابات كراما وعيالا
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ کسی کو رزق کی صورت میں بہترین شخصیت کا حامل شوہر
یا بہترین خصائل واخلاق والی بیوی مل جاے، مہربان کریم دوست اچھے رشتہ دار یا نیک وصحت مند اولاد مل جائے
○ قد يكون الرزق علما نافعا
قد يكون الرزق أعمارا طوالا
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت علم نافع دے دیا گیا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اُسے رزق کی صورت لمبی عمر دے دی گئی ہو
○ قد يكون الرزق قلبا صافيا
يمنح الناس ودادا ونَوالا
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا پاکیزہ دل دے دیا گیا ہو جس سے وہ لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہو
○ قد يكون الرزق بالا هادئا إنما المرزوق
من يهدأ بالا
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ذہنی سکون دے دیا گیا وہ شخص بھی تو خوش نصیب ہی ہے جس کو ذہنی سکون عطا کیا گیا ہو
○ قد يكون الرزق طبعا خيّرا
يبذل الخير يمينا وشمالا
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت نیک وسلیم طبع عطاء کی گئی ہو اور وہ شخص اپنی نیک طبیعت کی وجہ سے اپنے ارد گرد خیر بانٹتا پھرے
○ قد يكون الرزق ثوبا من تقى
فهو يكسو المرء عزا وجلالا
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت تقوٰی کا لباس پہنا دیا گیا ہو اور اس شخص کو اس لباس نے عزت اور مرتبہ والی حیثیت بخش دی ہو
○ قد يكون الرزق عِرضَاً سالماً
ومبيتاً آمن السِرْبِ حلالاً
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا عزت اور شرف والا مقام مل جائے جو اس کے لئے حلال کمائی اور امن والی جائے پناہ بن جائے
○ ليس شرطا أن يكون الرزق مالا
كن قنوعاً و احمد الله تعالى
○ پس رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں، جو کچھ اللہ تعالیٰ نے عطا کیا اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں. .
چاولوں والا پارسل کھولنے کا درست طریقہ
گرمیوں میں تربوز کھانے کے فوائد
پلیز لائک اور فالو کر لیں
سوشل میڈیا کے بارے میں سوالات
1 گرافر ڈیزائنر کا ڈیجیٹل تصویر بنانا کیسا
ویڈیو ایڈیٹر کا میوزک والی ویڈیو ایڈٹ کرنا کیسا2
media
نظر بد سے کیا نقصان ہو سکتا ہے
نظر بد کا روحانی علاج
evil
کیا قربانی کے جانور میں حقیقی کا حصہ ہو سکتا ہے
کس وجہ سے سب کی قربانی نہیں ہوگی
کون سے کام ہیں جن کی وجہ سے قربانی کے جانور میں حصہ ہو سکتا ہے
بہت اہم سوالات ہیں
رزق کی ٹینشن نہ لے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mianwali
42232