Umair Farooq

Umair Farooq

Share

Grow Digitally with Umair Farooq ❤!

30/11/2024

مجھے لگتا ہے کہ کامیابی کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ ہم کسی کی دعاؤں میں رہ جائیں اور سب سے بدترین خسارہ یہ ہے کہ ہم اپنے رویوں اور عادات کی وجہ سے کسی کی دعاؤں سے نکل جائیں، منفی ہو جائیں۔
کوشش کریں کہ اپنے اخلاق اچھے رکھیں تاکہ آپ بنا کسی وجہ کے بھی دعاؤں میں یاد رہ جائیں۔

14/07/2024

غزہ کا بلبل خاموش ہو گیا 😢😢😢😭😭😭
امام جامع احمد یاسین قاری عبادہ ابو ھین کی شہادت پہ مختلف الفاظ اور انداز میں سوشل صارفین انہیں خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ غزہ کا چاند غروب اور بلبل خاموش ہو گیا۔ دن میں میدان کار زار کا سپاہی اور رات میں مصلی کا امام و نمازی۔ جو اوصاف حضرات صحابہ کرام کے تھے، انہی سے متصف۔ حسن ظاہری اور جمال باطنی کا مرقع۔ خوشبو لگا کر، کنگھی کرکے، بن سنور کر دجالیوں پہ قہر خداوندی بن کر ٹوٹے اور سیدھے فردوس بریں پہنچ گئے۔ کیا قسمت ہے!

22/06/2024

آج کل کے نوجوان ہر اسکالر سے کیوں اور کیسے متاثر ہوجاتے ہیں؟؟؟

مفتی یاسر ندیم الواجدی اور مفتی طارق مسعود صاحب کی خوبصورت گفتگو!

18/06/2024

عید قربانی کئی کئی رنگ دکھاتی ہے 😂۔

07/06/2024

تیز ہوا کی وجہ سے جھاڑیوں سے روڈ بلاک ہوگیا۔ راہگیر گزرتے رہے مگر کسی نے راستہ صاف نہیں کیا۔

11/04/2024

یہ کیا ہے بھائی ☺️☺️☺️

amazing children 😊|

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Manda Khel, Esa Khel
Mianwali
42401