Mushani Students Foundation

Mushani Students Foundation

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mushani Students Foundation, Education, Talagang Road nazd jail wali puli jawad hostel room no 18, Mianwali.

31/07/2023

آج انشاءاللہ میٹرک کا رزلٹ ھے
اللّٰہ پاک تمام سٹوڈنٹس کو کامیابیوں سے سرفراز فرمائے اور اپنے والدین کا فرمابردار بنائے
آمین

29/07/2023

سلام یا حسین
😥

26/07/2023

السلام وعلیکم!
اُمید ہے تمام دوست خیریت سے ہونگے۔ہمارا مقصد نوجوان میں مثبت سوچ کو فروغ دینا ہے کیوں کہ نوجوان ہی معاشرے کی تبدیلی ہیں۔محبتیں بانٹیں غلط محفلوں سے بچیں اِنسانیت کی خدمت کریں۔مشانی سٹوڈنٹس فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں تا کہ ہم ایک مثبت سوچ اور پاکیزہ معاشرے کو فروغ دے سکیں۔شُکریہ!

16/07/2023

Today message💗

14/07/2023

یہ کوئی آندھی یا طوفان کا منظر نہیں۔
یہ ہے تلاگنگ روڈ (میانوالی) کا منظر۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اس روڈ کو ایک سال سے زیادہ کا عرصہ بیت گیا ہے زیر تعمیر ہے۔
مگر جوں کا توں ہے۔
کئی ٹھیکدار آتے ہیں پیسے لے کے بھاگ جاتے ہیں۔
کوئی پوچھنے والا نہیں۔
اس دھول کی وجہ سے کئی مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔
جیسا کہ اس روڈ کی دونوں اطراف میں کئی ہاسٹلز موجود ہیں۔
جن میں طالب علم رہائش پذیر ہیں۔
جو کہ دھول کی وجہ سے کئی مسائل سے دو چار ہیں۔
روڈ واٹر باؤنڈ ہونے کی وجہ سے اس پہ کئی جمپس ہیں۔جس وجہ سے شور ہوتا ہے۔
اور طالب علم شور کی وجہ سے پڑھ نہیں پاتے۔
اور پانی کا چڑکاؤ بھی نہیں کیا جاتا جس کی وجہ سے دھول میں کچھ کمی واقع ہو جاتی۔
اس کے علاوہ سب ہوٹلز روڈ کی دونوں اطراف میں ہیں۔
اس سے سب دھول مٹی کھانے میں چلی جاتی ہے۔اور کئی طرح کے مرض لاحق ہونے کا خطرہ ہے۔
خاص کر دمہ کے مریض اس اڑنے والی مٹی سے کافی پریشان ہیں۔
ان ہاسٹلز میں کئی کالجز کے لڑکے رہتے ہیں۔
جن میں پاک پرل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میانوالی،
پاک پرل کالج،
پنجاب کالج،
الصفہ کالج،
سپیریئر کالج،
انسپائر کالج،
دا ریڈدر کالج،
ڈگری کالج،
کامرس کالج
اور یونیورسٹی آف میانوالی
وغیرہ۔
میں ان سب کالجز کے ڈائریکٹر صاحبان،
پرنسپلز،
DPO,
DSP
اور میانوالی کی اعلی قیادت، سیاسی و سماجی شخصیات سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ اس مسئلے پہ فوری نوٹس لیا جاۓ۔
اور سب طالب علموں خاص کر ہوسٹلائز سے گزارش کرتا ہوں اس پوسٹ کو کاپی کر کے اپنی آئی ڈی پہ لگائیں۔
یا پوسٹ کو شئر کر دیں۔
شکریہ!
🍁🍁🍁🍁🍁🍁
از!
🍂🍂🍂🍂🍂 مشانی سٹوڈنٹس فاؤنڈیشن

12/07/2023

شہدائے خٹک بیلٹ
ایک اور سپوت مادر وطن پر قربان😭گل حمید خان ولد عباس خان ساغر خیل پاک آرمی میں ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥀

09/07/2023

وقت نے رفتار پہ اب باندھی ہے کمند
بس ذرا ہمت دکھا اور رکھ سوچ بُلند

سید محتشم رضا

Photos from Mushani Students Foundation's post 08/07/2023

Mushani students foundation
1st meeting
08/07/2023

03/07/2023

سویڈن فنا ہو جائے گا لیکن قرآن ہمیشہ ہمارے سینوں میں رہےگا ان شاءاللہ

29/06/2023

تمام اہلِ وطن کو مشانی سٹوڈنٹس فاؤنڈیشن کی طرف سے عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ہمیشہ ہنستے اور مسکراتے رہیں۔آمین!

28/06/2023

تمام پردیسی بھائیوں کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔اللہ آپ سب کو ترقی عطا کرے اور حلال رزق عطا فرمائے آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Talagang Road Nazd Jail Wali Puli Jawad Hostel Room No 18
Mianwali
42200