E-Rozgaar Training Center University of Mianwali

E-Rozgaar Training Center  University of Mianwali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from E-Rozgaar Training Center University of Mianwali, Education, E-Rozgaar Center, Academic Block 2, University of mianwali, Mianwali.

Earn in Dollars from Home | Start Your Online Career with e-Rozgaar

Join e-Rozgaar Training Center – University of Mianwali to learn freelancing, digital skills, and start earning globally.

14/05/2026

میانوالی : کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ 2026 آپ کی زندگی بدلنے والا سال بنے؟

اگر آپ:
ابھی Matric, FA/FSc, ICS کے امتحانات سے فارغ ہو چکے ہیں
یونیورسٹی Student ہیں
اپنی پڑھائی کے ساتھ Online Earning شروع کرنا چاہتے ہیں@

تو یہ موقع آپ کے لیے ہے!

📢 University of Mianwali کے تحت
e-Rozgaar Training Program میں داخلے جاری ہیں۔

⏳ Last Date: 19 May 2026
🌙 Classes After Eid

جون اور جولائی کی چھٹیوں کو صرف سونے اور موبائل استعمال کرنے میں ضائع نہ کریں…
اسی وقت کو استعمال کریں اپنی Skills بنانے، Freelancing سیکھنے اور مستقبل سنوارنے کے لیے 🚀

✨ Learn High Demand Digital Skills:
✔ Graphic Designing
✔ Freelancing
✔ Content Writing
✔ E-Commerce
✔ Blogging & SEO

🌟 کیوں e-Rozgaar Mianwali؟
🏆 پنجاب کا Best Performing Center
🏆 میانوالی کا پہلا Freelancing Institute
👨‍🎓 5000+ طلبہ ٹرینڈ
💸 طلبہ لاکھوں روپے Online Earn کر رہے ہیں

📌 Limited Seats — Apply Before Deadline!

📞 Contact: 0313-6432015
📍 e-Rozgaar Center, University of Mianwali

Photos from E-Rozgaar Training Center  University of Mianwali's post 14/05/2026

میانوالی: امتحانات ختم؟ اب وقت ہے اپنی Skill بنانے کا!

میٹرک، FA/FSc، ICS کے پیپرز سے فارغ ہونے والے طلبہ اور یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے لیے سنہری موقع

یونیورسٹی آف میانوالی کے تحت
ای روزگار ٹرینگ پروگرام (e-Rozgaar Training Program) میں 2 ماہ کے Short Courses کے داخلے جاری ہیں۔

آخری تاریخ: 19 مئی 2026
🌙 کلاسز عید کے بعد شروع ہوں گی

جون اور جولائی کی چھٹیوں کو صرف گزاریں نہیں —
انہیں اپنی زندگی بدلنے کا موقع بنائیں 💻

Freelancing، Graphic Designing، E-Commerce، Blogging & SEO جیسے جدید Digital Skills سیکھیں اور
اپنی پڑھائی کے ساتھ Online Earning شروع کریں۔

👨‍🎓 اگر آپ:
✔ اپنے خرچے خود اٹھانا چاہتے ہیں
✔ فیملی کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں
✔ پڑھائی کے ساتھ Part-Time Earning کرنا چاہتے ہیں
✔ مستقبل میں Financially Independent بننا چاہتے ہیں

تو e-Rozgaar Mianwali آپ کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے

کیوں منتخب کریں e-Rozgaar Mianwali؟
✔ پنجاب کا Best Performing Center
✔ میانوالی کا پہلا Freelancing Institute
✔ 5,000+ طلبہ ٹرینڈ
✔ طلبہ لاکھوں روپے Online Earn کر رہے ہیں

جی Seats Limited ہیں — آج ہی اپلائی کریں!

🔗 Apply Now: https://forms.gle/w3ediUynFf8TC4VA7
🔗 مزید معلومات: https://umw.edu.pk/e-rozgaar

📞 رابطہ نمبر: 0313-6432015
📍 e-Rozgaar Center, University of Mianwali

14/05/2026

Attention Students!

Admissions for the e-Rozgaar Training Program are closing soon. Don’t miss this opportunity to learn high-demand digital and freelancing skills from Punjab’s leading freelancing training program.

📌 Last Date for Admission: 19 May 2026
📚 Classes Will Start After Eid-ul-Adha

E-Rozgaar is specially designed for students, fresh graduates, and job seekers who want to build careers in freelancing, digital marketing, content creation, and other online earning fields. The program provides professional training, mentorship, and practical exposure to help participants start earning online.

Seats are limited, so complete your admission process before the deadline.

For further information and registration:
📞Asad Qureshi
0313-6432015

طلباء و طالبات کی توجہ کے لیے اہم اعلان!

e-Rozgaar Training Program میں داخلوں کی آخری تاریخ قریب ہے۔ پنجاب کے بہترین فری لانسنگ ٹریننگ پروگرام سے ڈیجیٹل اسکلز سیکھنے اور آن لائن کمائی کے مواقع حاصل کرنے کا سنہری موقع ضائع نہ کریں۔

📌 داخلے کی آخری تاریخ: 19 مئی 2026
📚 کلاسز عیدالاضحیٰ کے بعد شروع ہوں گی

ای روزگار پروگرام خاص طور پر طلباء، فریش گریجویٹس، اور جاب سیکرز کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ فری لانسنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، کانٹینٹ کریشن اور دیگر آن لائن اسکلز سیکھ کر اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکیں۔

نشستیں محدود ہیں، اس لیے جلد از جلد اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔

مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📞 اسد قریشی
0313-6432015

شکریہ
Asad Qureshi

09/05/2026

e-Rozgaar Mianwali Center
کامیابی کی وہ راہ جو خوابوں کو حقیقت میں بدلتی ہے!

جب خواب دیکھنے والے ہاتھوں میں مہارت آ جائے، اور ہمت کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی رہنمائی ہو — تو کامیابی خود راستہ بنا لیتی ہے۔

e-Rozgaar Training Program, Mianwali Center، صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ ہزاروں نوجوانوں کی امید، کامیابی اور خودمختاری کی کہانی ہے۔ یہاں وہ نوجوان آتے ہیں جو خواب دیکھتے ہیں — اپنے والدین کا سہارا بننے کے، ملک کا فخر بننے کے، اور اپنی پہچان بنانے کے!

یہاں میانوالی جیسے پسماندہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلباء کو وہ مواقع ملتے ہیں جن کا وہ شاید کبھی تصور بھی نہ کر سکے۔ گاؤں، قصبوں، اور چھوٹے شہروں کے باصلاحیت نوجوانوں نے یہاں سے تربیت حاصل کی اور لاکھوں روپے آن لائن کمائے، اپنی فری لانسنگ کی دنیا بنائی، اور اپنے خاندانوں کی زندگی بدل دی۔

یہ سب ممکن ہوا حکومت پنجاب کے اس انقلابی اقدام سے، جس نے e-Rozgaar جیسے منصوبے متعارف کرا کے نوجوانوں کو صرف ہنر مند نہیں بنایا بلکہ انہیں بااختیار، خودمختار اور معاشی طور پر مستحکم کر دیا۔

اب وقت ہے آپ کا!
اگر آپ میانوالی سے تعلق رکھتے ہیں اور کچھ کرنا چاہتے ہیں، اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں، اپنے والدین کا فخر بننا چاہتے ہیں — تو e-Rozgaar Mianwali Center آپ کے خوابوں کا پہلا دروازہ ہے۔

🎓 نئے داخلے جاری ہیں!
یہ صرف ایک کورس نہیں، یہ آپ کی نئی زندگی کی شروعات ہے۔
ہنر سیکھیں، کمائیں، آگے بڑھیں – اور ثابت کریں کہ میانوالی کے نوجوان بھی کسی سے کم نہیں!

ابھی اپلائی کریں:
https://forms.gle/w3ediUynFf8TC4VA7

https://umw.edu.pk/e-rozgaar

0 3136432015 - https://wa.me/923136432015

e-Rozgaar Center, Academic Block 2, University of Mianwali
Learn Skills – Earn Online – Grow Professionally!

آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور کامیاب مستقبل کی طرف پہلا قدم اٹھائیں!

Photos from E-Rozgaar Training Center  University of Mianwali's post 03/05/2026

E-Rozgaar UMW Alumni Student Story Unsa Mahnoor BS-IT From a Student to a Successful Freelancer

کیا واقعی گھر بیٹھ کر کمائی ممکن ہے؟
کیا ایک لڑکی اپنے کمرے میں بیٹھ کر ڈالرز کما سکتی ہے؟

👉 Unsa Mahnoor کی کہانی اس سوال کا واضح جواب ہے — YES, it’s possible.

Unsa Mahnoor، BS IT کی اسٹوڈنٹ، نے 2022 میں e-Rozgaar Training Center، University of Mianwali سے اپنا فری لانسنگ سفر شروع کیا۔ وہ بھی باقی طالبات کی طرح ایک عام سٹوڈنٹ تھیں، جن کے پاس نہ کوئی تجربہ تھا نہ آن لائن ارننگ کا کوئی خاص بیک گراؤنڈ۔
💔 ٹریننگ کے دوران ہی انہیں پہلا آرڈر ملا…
لیکن وہ کینسل ہو گیا۔

یہ وہ لمحہ تھا جہاں اکثر لوگ ہمت ہار جاتے ہیں…
لیکن Unsa نے فیصلہ کیا کہ وہ رکیں گی نہیں۔

انہوں نے:
✔ مسلسل سیکھنا جاری رکھا
✔ اپنی skills کو improve کیا
✔اور practice جاری رکھی
✔ سب سے اہم — Consistency نہیں چھوڑی

⏳ پھر وقت بدلا…

2024 میں انہیں باقاعدہ آرڈرز ملنا شروع ہوئے
اور آج 2026 میں وہ Fiverr پر Level 2 Seller ہیں

💰 اس وقت ان کے پاس $500+ کے آرڈرز in queue ہیں
اور حال ہی میں انہوں نے ایک نیا آرڈر بھی حاصل کیا ہے

سب سے اہم بات (Especially for Girls):
Unsa:
گھر بیٹھ کر کام کر رہی ہیں
کسی آفس جانے کی ضرورت نہیں
کسی فزیکل جاب کی پابندی نہیں
اپنے لیپ ٹاپ پر، اپنے کمرے میں بیٹھ کر
👉 ڈالرز میں ارننگ کر رہی ہیں

یہ صرف موٹیویشن نہیں…
یہ ریئلٹی ہے۔

📌 اگر Unsa 2022 میں اپنا کام چھوڑ دیتیں…
تو آج وہ بھی شاید گھر بیٹھی ہوتیں، بغیر کسی ارننگ کے۔

لیکن انہوں نے: Consistency + Patience + Skills = Success کا فارمولا اپنایا

آپ کے لیے کیا سبق ہے؟

اگر آپ:

سٹوڈنٹ ہیں
یا گھر پر بیٹھی ہوئی فی میل ہیں
یا اپنی financial independence چاہتی ہیں

👉 تو آپ بھی Short Skills سیکھ کر اپنی زندگی بدل سکتی ہیں- (ساتھ لگے اسکرین شاٹس ان کی ریئل Fiverr پروفائل، آرڈرز اور ارننگ کو ظاہر کرتے ہیں)

e-Rozgaar Mianwali — جہاں خواب حقیقت بنتے ہیں
✔ پنجاب کا بہترین
✔ میانوالی کا پہلا فری لانسنگ انسٹیٹیوٹ

👉 آج سیکھیں، کل کمائیں — اور اپنی کامیابی کی کہانی خود لکھیں۔

02/05/2026
02/05/2026

داخلے جاری ہیں — اپنی آن لائن کمائی کا سفر آج سے شروع کریں!

یونیورسٹی آف میانوالی کے تحت e-Rozgaar سنٹر میں نئے بیچ کے داخلے اوپن ہیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کوئی ایسا ہنر سیکھیں جو آپ کو گھر بیٹھے کمائی کا موقع دے، تو یہ بہترین پلیٹ فارم ہے!

💡 سیکھیں اور کمائیں:
✔ Freelancing
✔ Blogging & SEO
✔ Graphic Designing
✔ Online Business (E-Commerce)

🎯 کورس کی تفصیلات:
📍 Mode: Physical Classes
💰 Fee: صرف 7,000 روپے (مکمل کورس)
⏳ Duration: 2 ماہ
👨‍🎓 اہلیت: Matric, FA/FSc or above
(Male & Female both)

کیوں e-Rozgaar Mianwali؟
یہ میانوالی کا پہلا اور پنجاب کا بہترین Freelancing Institute ہے جہاں سے سینکڑوں طلبہ عملی مہارت سیکھ کر کمائی شروع کر چکے ہیں۔

📞 رابطہ کریں: 0313-6432015
📍 e-Rozgaar Center, Academic Block 2, University of Mianwali

🌐 ابھی اپلائی کریں:
https://umw.edu.pk/e-rozgaar

وقت ضائع نہ کریں — آج سیکھیں، کل کمائیں!

02/05/2026

اپنا مستقبل خود بنائیں — آج ہی قدم اٹھائیں!

ای روزگار سنٹر میانوالی میں داخلے جاری ہیں!

اگر آپ میانوالی کے رہائشی ہیں اور چاہتے ہیں کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کوئی ایسا ہنر سیکھیں جس سے آپ گھر بیٹھے آن لائن کمائی شروع کر سکیں، تو یہ موقع ضائع نہ کریں۔

کیوں جوائن کریں؟
✔ Professional Trainers سے سیکھنے کا موقع
✔ 100% Practical Learning
✔ Freelancing & Online Earning کی مکمل رہنمائی
✔ Limited Duration — High Impact Skills

پیش کیے جانے والے کورسز:
Graphic Designing: 10:00 AM – 11:00 AM
E-Commerce: 11:00 AM – 12:00 PM
Freelancing & Content Writing: 12:00 PM – 01:00 PM
Blogging & SEO: 01:00 PM – 02:00 PM

اہلیت:
Matric سے لے کر Masters تک (Male & Female دونوں کے لیے)

💰 فیس: صرف 7,000 روپے (مکمل کورس)
⏳ دورانیہ: 2 ماہ (On-Campus)

📍 مقام:
e-Rozgaar Center, Academic Block 2, University of Mianwali

یاد رکھیں:
e-Rozgaar Mianwali پنجاب کا بہترین اور میانوالی کا پہلا Freelancing Institute ہے — یہاں سے سیکھ کر سینکڑوں طلبہ اپنی آمدنی شروع کر چکے ہیں!

📲 ابھی اپلائی کریں:
🔗 https://forms.gle/w3ediUynFf8TC4VA7
📞 https://wa.me/923136432015

آج سیکھیں… کل کمائیں… اور اپنی زندگی بدل دیں!

02/05/2026

یونیورسٹی آف میانوالی کے تحت ای روزگار سنٹر میں داخلے جاری ہیں

اگر آپ میانوالی کے رہائشی ہیں اور تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر سیکھ کر آن لائن کمانا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کا موقع ہے!

Join On-Campus Short Courses with Professional Trainers & Practical Learning
پیش کیے جانے والے کورسز:
1. Graphic Designing: 10:00 AM – 11:00 AM
2. E-Commerce (آن لائن کاروبار): 11:00 AM – 12:00 PM
3. Freelancing & Content Writing: 12:00 PM – 01:00 PM
4. Blogging & SEO: 01:00 PM - 02:00 PM
تعلیمی قابلیت:
Matric, FA, FSC, ICS, BA, BS, Masters (Male & Female Students)
فیس: صرف 7,000 روپے (مکمل کورس)
کلاسز کا دورانیہ: 2 ماہ (On-Campus)

ابھی اپلائی کریں:
https://forms.gle/w3ediUynFf8TC4VA7

https://wa.me/923136432015

e-Rozgaar Center, Academic Block 2, University of Mianwali

01/05/2026

*یکم مئی _ یوم مزدور*
رسول خدا حضرت محمدﷺ کا ارشاد ہے:
" جو چیز تم کھاتے ہو اس میں سب سے بہتر وہ ہے جو تم اپنے ہاتھ سے کما کر کھاؤ"۔

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

E-Rozgaar Center, Academic Block 2, University Of Mianwali
Mianwali
42200

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00