محترم والدین! سکول کل بروز بدھ کھل جائیں گے۔ زیادہ سردی کی وجہ سے سکول ٹائمنگ 9:30 ھو گی۔
The Aims Cambridge School System Pai Khail Station
دی ایمز کیمبرج سکول سسٹم پائی خیل اسٹیشن
میعاری تعلیم کا واحد مرکز اب آپکے اپنے شہر میں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دی ایمز کیمبرج سکول سکول سسٹم پائی خیل بوجہ سموگ
جمعہ اور ہفتہ کو بند رہے گا۔۔۔
بروز سوموار بتاریخ 27 نومبر ان شاء اللہ سکول کھلے گا۔۔۔
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کل بروز جمعرات 28 ستمبر سے یکم اکتوبر 2023 بروز اتوار تک سکول ہذا بوجہ موذی مرض
آشوبِ چشم چھٹی ہوگی....
05/06/2023
نبی کریم جناب محمد ﷺ پہ درود بھیجنا افضل ترین عبادت ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں نے پہلے خود یہ عمل سر انجام دیا ہے اور پھر مومنین کو اس کا حکم دیا ہے، اور دیگر کوئی عبادت ایسی نہیں جس کے متعلق یہ اہتمام کیا گیا ہو!
ماشاءاللہ نرسری کلاس کے شہزدے اور شہزادیاں
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کی عمرداز کرے اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے آمین
ضروری اطلاع
کل بروز سوموار یکم مئی کو سکول ہذا کی چھٹی ہوگی...
السلام علیکم
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بچوں کا نیو سلیبس سکول دفتر میں آگیا ہے....
جلداز جلد سکول دفتر میں رابطہ کریں شکریہ
21/04/2023
روز مرہ زندگی میں استعمال ہونے والے الفاظ
ماشاءاللہ
نرسری کلاس کے شہزادے اور شہزادیاں
اللہ تعالٰی نیک لائق اور والدین کا فرمانبردار بنائے آمین
28/03/2023
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 30 مارچ بروز جمعرات
دی ایمز کیمبرج سکول سسٹم پائی خیل میں نرسری تا پنجم باقاعدہ کلاسسز کا آغاز کیا جائے گا
تمام والدین بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں شکریہ
ڈائریکٹر ہدایت اللہ خان نیازی
رابطہ نمبر 03077993167
الحمداللہ
نرسری + پریپ کلاس روم
انشاءاللہ ہمارا مشن ہے کہ ہم اپنے بچوں کو بہتر سے بہتر ماحول اور سہولیات فراہم کریں گے
موجودہ بگڑتے معاشرتی اور معاشی حالات کی وجہ سے ہونے والے زہنی خدشات میں انسان چاہتا ہے کے اس کے بچے جتنے چاہے قریب رہیں
اہل علاقہ سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے، دوسرے شہروں میں بھاری کرایوں کی مد میں پیسے بھرنے، سفر، کھانا پینا، بے چینی الگ سے تو اس کی نسبت آپ کے اپنے ہی شہر میں معیاری تعلیم حاصل ہوجائے تو کیا ہی بات ہے..
میڈیکل، پیرنٹس میٹنگ، ہر سبجیکٹ کی ماہنامہ رپورٹس، سکول سے گھر تک تسلی، لانے لے جانے والوں کے کوائف، ہر طرح کا خیال رکھا جائے گا..
آئیں تسلی کریں، ماحول دیکھیں، اساتذہ سے ملاقات کریں اور دیکھیں ہم علم کے فروغ کیلئے کس قدر کوشاں ہیں..
ان شا اللہ ادارے کی کامیابی کی صورت میں بچوں کو صرف نصابی تعلیم ہی نہیں، دینی اور بچوں کے اعتماد کو بڑھانے ان کو کسی بھی مہنگے سے مہنگے ادارے کے برابر لانے کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں (سپورٹس، تقریر، نعت، قرات،رائٹرز) میں بھی شرکت کرانے کے مواقع پیدا کیے جائیں گے، بہترین اداروں کی لسٹ میں ہمارے بچے سب کے برابر ہوں گے
اور یہ سب آپ کے تعاون سے ہی ممکن ہے جزاک اللہ..
ڈائریکٹر ہدایت خان نیازی
دی ایمز کیمبرج سکول سسٹم پائی خیل
نزد الکمال کانٹا پائی خیل اسٹیشن
16/03/2023
الحمد للہ
آج سے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا_
آفس ٹائمنگ 9:00 سے 12:00 بجے تک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mianwali