09/08/2026
🌟 الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی 🌟
📚 Learner’s Point Academy, Mari Indus
🏆 Class 10th Result 2025
ہمیں اپنے ہونہار طلبہ کی شاندار کامیابی پر فخر ہے۔ 🎓✨
یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی محنت، والدین کے اعتماد اور اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا ثمر ہے۔
🥇 1083 Marks
🥈 955 Marks
🥉 826 Marks
اور دیگر طلبہ نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
❤️ ہم تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
📢 Admissions Open!
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی Learner’s Point Academy, Mari Indus کا انتخاب کریں۔
📞 Contact:
0302-9220963 — سیف اللہ
0301-6041419 — محمد وسیم
✨ اعتماد، محنت اور بہترین رہنمائی کے ساتھ کامیابی کی ضمانت! ✨