06/04/2026
اسلام علیکم فالورز
ہم میانوالی میں پہلی مرتبہ پیشہ ورانہ اور باقاعدہ طور پر پوڈ کاسٹ شروع کرنے جا رہے ہیں جن میں مشہور اور معروف ماہر مضامین ، مختلف فکر کے اکابرین، سیاست دان، فکر و فلسفہ سے جڑے لوگ، ذہین اور قابل اذہان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے روبرو بیٹھ کر انکی فکر، صلاحیت اور قابلیت سے استفادہ حاصل کریں گے۔ ہماری یہ کوشش سوشل میڈیا کے اس پر فتن دور میں اعلیٰ فکر اور عمدہ اذہان کی ترویج اور نوجوان نسل کے مستقبل سے جڑی ہوگی۔
ہم کس ٹاپک سے آغاز کریں؟ آپکی رائے درکار ہے۔
20/06/2025
18/06/2025
18/06/2025
17/06/2025
16/01/2025