The Quaid school and college Bala shareef
THis college provide quality of educatio
16/10/2025
الحمدللہ!
دی قائد اسکول اینڈ کالج بالا ایک گاؤں کا تعلیمی ادارہ ہے جسے قائم ہوئے ابھی صرف دو سال ہوئے ہیں، مگر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ان دو سالوں میں ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے گئے ہیں۔
اس سال گیارہویں جماعت کے نتائج میں ہمارا پاسنگ ریٹ 86% رہا، جو ہمارے طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون کا نتیجہ ہے۔
ہم سب ڈائریکٹرز — عصمت رسول، سہیب حسن، محمد حسیب احمد اور سیف الرحمٰن — کی طرف سے تمام اساتذہ، والدین اور اُن تمام افراد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا اور ہمارے مشنِ تعلیم میں ہمارا ساتھ دیا۔
دی قائد اسکول اینڈ کالج بالا — علم، محنت اور کامیابی کا روشن مرکز! 🌟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mianwali
42021