Rehmatullah Legall Adviser

Rehmatullah Legall Adviser

Share

تمام سرکاری و غیر سرکاری ڈاکومینٹیشنل پروسیجر میں درپیش مسائل کے حل معلومات کیلئے رابطہ فرمائیں

22/04/2026

صرف سرکاری فیسیں ادا کریں اور مکمل پروسیس موٹر سائیکل اپنے نام کروائیں
یہ خصوصی آفر5مئی تک کیلئے ہے
رحمت اللہ پروفیشنل سروسز سنٹر لاوہ 03000686063

22/04/2026

آج سے اپنی فیسبک آئی ڈی سے پوسٹ کرنا بند کر رہے ہیں یہ نیچے لنک پر موجود فیس بک پیج بنایا ہے اسے لائیک فالو کر لیں تاکہ ہمارے آنے والی انفارمیشنل ویڈیوز اور تمام اپڈیٹس سے فایدہ اٹھا سکیں
https://www.facebook.com/share/v/1EBHwsdm5w/
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کاغذاتی پروسس تمام مسائل کے حل رہنمائی مدد کے لیے رابطہ فرمائیں رحمت اللہ
پروفیشنل سروسز سنٹر لاوہ 03000686063

17/04/2026

*پنجاب کے تمام اضلاع میں LHV کورس میں داخلے جاری ہیں*
اپلائی کی آخری تاریخ: 27 اپریل 2026.

*اہلیت:* میٹرک Bio کے ساتھ یاایف ایس سی Pre Medical
*عمر کی حد:* زیادہ سے زیادہ 35 سال
اپلائی کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں
03000686063

17/04/2026

📢 `Today's Government Jobs Announced across Pakistan`

🚨 16 اپریل ،2026 ( جمعرات) — پاکستان بھر کے ✨ سرکاری و نیم سرکاری اداروں ✨ کی تازہ ترین نوکریاں ایک ہی پوسٹ میں!

⭕ صدقۂ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں ✅
🔶 Join Us for Latest Jobs & Education Updates ⬇️

17/04/2026

🔹 جن امیدواروں نے WAPDA (واپڈا) میں اپلائی کیا تھا، اُن کے رِٹن ٹیسٹ (Written Test) کی سلپس اپلوڈ ہو چکی ہوتی ہیں۔
ڈانلوڈ لنک یہ ہے 👇
https://ctsp.org.pk/wapda-2605/written-test-slip/

17/04/2026

درود پاک پڑھ لیجیے ❤️

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

14/04/2026

,موٹر سائیکل ٹرانسفر کیس اپڈیٹ
موٹر سائیکل رجسٹریشن کیس اپڈیٹ
گھر مرمت پانچ لاکھ قرض سکیم
گھر مرمت دس لاکھ قرض سکیم
گھر پندرہ لاکھ سکیم
کسی بھی قسم کی اخوت یا این آر ایس پی گھر قرضہ سکیم میں اگر کوئی بھی رشوت سفارش جیسے عناصر سے متاثر ہو تو ہم سے رابطہ فرمائیں ہم اس سکیم میں جو کوئی بھی رشوت لے گا یا کوئی بھی رکاوٹ ڈالے گا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کروائیں گے
کم از کم گھر قرضہ سکیموں میں کسی قسم کی رشوت نہیں لینے دیں گے نہ ہی کوئی ایسے عناصر کو ایسا ہونے دیں گے کہ جس سے میرٹ خراب ہو ان اداروں کا اور زمیندار مزدوروں کو اس سکیم میں مکمل معاونت اور رہنمائی کریں گے انشاء اللہ
رحمت اللہ پروفیشنل سروسز سنٹر لاوہ 03000686063

11/04/2026

📢 آج محکمہ انسداد دہشت گردی CTD ,خیبر پختونخوا پولیس میں مرد و خواتین کے لیے فیلڈ آپریٹر BPS_11 کی سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

📍 ڈومیسائل: خیبرپختونخوا KPK
✅ تعلیم : 16 سالہ ڈگری ( BS(hone), MA or MSc or equipment) اور ٹائپنگ سپیڈ 20 wpm
✅ عمر : 21 سے 28 سال تک
✅ قد : برائے مرد 5 فٹ 6 انچ جبکہ برائے خواتین 5 فٹ
🎗️ لنک : ,03000686063

🚨 آخری تاریخ: 27 اپریل 2026
🪀 روزانہ آنے والی سرکاری و پرائیویٹ نوکریوں کی بروقت اور مستند معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں 👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5MdcfIXnli4Y4F7U0w

11/04/2026
11/04/2026

_*Saturday Morning 🌤️*_
*صبح بخیر*💫
🌅 صبح کے اذکار:
"جب دن کا آغاز اللہ کے نام سے ہو،
تو ہر قدم آسان اور ہر راستہ روشن ہو جاتا ہے ✨🤲"

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Main Chowk Lari Adda Lawa Opposite National Bank Of Pakistan Lawa Branch Tehsil Lawa District Talagang
Mianwali

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 12:35
15:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00