22/12/2025
الحمدللہ آج مورخہ 22 دسمبر بروز سوموار کو
*دارارقم پبلک ہائی سکول نیازی کالج سٹریٹ میانوالی* میں بچوں کی دسمبر ٹیسٹ کے سلسلے میں
*پی ٹی ایم* منعقد کی گئی
جس میں تمام والدین کو بچوں کے نتائج سے آگاہ کیا گیا
انکے پرچے دکھائے گئے اور اس موقع پر *پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔
*
بچوں کے والدین نے اساتزہ کرام کی محنت اور بچوں کے ساتھ کام میں لگن کو بہت سراہا
*الحمدللہ والدین کی اولین ترجیح دارارقم راضی کیمپس میانوالی*
پرنسپل ادارہ ھذا
جناب عبد الرحمن خان مروت
کی جانب سے تمام والدین کا شکریہ جنہوں نے پی ٹی ایم کیلئے قیمتی وقت نکالا
06/12/2025
الحمدللہ
آج مورخہ 6 دسمبر بروز ہفتہ
دارارقم پبلک ہائی سکول راضی کیمپس میانوالی کا سالانہ سپورٹس گالا اور کلچرل فیسٹیول
گورنمنٹ بوائز سنٹرل ماڈل ہائی سکول میانوالی میں منعقد ہوا
جس میں بچوں نے طرح طرح کی کلچرل ایکٹیویٹیز میں حصہ لیا
بچوں کی سالانہ گیمز کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں بہت سی کھیلیں پیش کی گئیں
تمام مہمانوں کا بہت شکریہ جو اس ایونٹ کی زینت بنے
تمام آئے ہوئے سکولوں کا بہت شکریہ جنہوں نے
اوپننگ سرمنی میں حصہ لیا
ادارہ ھذا کے پرنسپل کی جانب سے تمام سٹاف
بچوں کے والدین اور آئے ہوئے مہمانوں کا بہت شکریہ
سپورٹس گالاْ اور کلچرل فیسٹیول کی تصاویری جھلکیاں

تمام آئے ہوئے مہمانان گرامی کی تصاویر
18/11/2025
A Great Section held by
*Doctor Mahnoor Arshad FCPS*
on "" *World Diabetes Day* "" through *CCL* at
*Dar Arqam Public High School Raazi Campus Mianwali*
25/10/2025
الحمدللہ
دارارقم پبلک ہائی سکول نیازی کالج سٹریٹ میانوالی
کے حصہ مڈل کے بچوں نے
"" *پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن* ""
کے زیراہتمام م ہونے والے کوئز مقابلہ جات میں حصہ لیا
بہت شاندار کارکردگی کی بنیاد پر
پہلی پوزیشن حاصل کرکے اپنے ادارے کا نام روشن کیا
اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک تمام بچوں اور انکے اساتزہ کرام کو
ہمیشہ سرخرو رکھے
آمین
ایک بار پھر پرنسپل ادارہ و سٹاف ممبران اور تمام طالب علموں کو بہت بہت مبارک ہو
11/10/2025
اسلام علیکم
الحمدللہ...!
آج مورخہ 11 اکتوبر 2025 بروز ہفتہ کو دارارقم پبلک ہائی سکول نیازی کالج سٹریٹ میانوالی میں ہائی برانچ کے بچوں کیلئے ایک شاندار "" *انٹرٹینمنٹ پارٹی* "" کا انعقاد کیا گیا
جس میں بچوں نے طرح طرح کی سرگرمیوں میں حصہ لیا اور آۓ ہوئے مہمانوں کو خوب محظوظ کروایا
پارٹی میں علاقہ بھر کی تمام مشہور شخصیات نے شرکت کی
جس میں معروف و مشہور شعرا اور اعلی تعلیم یافتہ صاحبان شامل ہیں
اس موقع پر تمام مہمانوں نے سکول کی انتظامیہ کو بہترین نظم و ضبط کے ساتھ ایونٹ کروانے پر مبارک باد دی
ہم ان تمام مہمانوں کے مشکور ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکالا اور شامل ہوئے