07/09/2026
پہلے ٹرم کے امتحانات — پہلا دن 📝
آج یونیق اسکول سسٹم، سٹی کیمپس میانوالی میں PG سے جماعت ہفتم تک کے طلبہ کے پہلے ٹرم کے امتحانات کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
امتحان کے دوران طلبہ کی توجہ، محنت، نظم و ضبط اور پُراعتماد انداز کی چند خوبصورت جھلکیاں۔ 🌟
✨ محنت کو اپنا ساتھی بنائیں، کامیابی خود آپ کا مقدر بنے گی۔
تمام طلبہ کے لیے آنے والے تمام پرچوں کے لیے بہت سی نیک خواہشات!
Unique School System
City Campus, Mianwali