السلام علیکم ۔۔ کسی نے معاونین حج کے ٹیسٹ سے متعلق گروپ جوائن کرنا ہو تو ان باکس کرے ۔ گروپ میں وہ لوگ جو پہلے ٹیسٹ پاس کر چکے اور ححج کی ڈیوٹی بھی کر چکے۔۔۔
Education & Jobs Info
Alsamu Alaikum . Education News, Notes, Lectures , Past Papers, Jobs Advertisment, Education Related
05/10/2025
18/05/2025
700 vacant posts of teaching staff (Secondary School Teacher: BS-17 and Trained Graduate Teacher: BS 16) published in press on 3 May 2025
*Eligibility Criterion*
*Secondary School Teacher*
Qual: 16 years education with B۔Ed
Age limit: 35 years as on 3 May 25
*Trained Graduate Teacher*
Qual: 14 years education with B۔Ed
Age limit: 33 years as on 3 May 2025
Last date to apply online: 19 May 25
07/05/2025
نہم جماعت 2025 اور اس کے بعد کے طلبہ کے لیے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز (ریگولر و پرائیویٹ) میں درج ذیل 6 گروپس مقرر کیے گئے ہیں۔ ہر گروپ میں ریاضی لازمی مضمون کے طور پر شامل ہے، اور تمام گروپس کے لیے ریاضی کا نصاب یکساں (Same) ہے۔ تمام کتب اردو اور انگریزی میڈیم دونوں میں دستیاب ہیں۔ یہ مستند معلومات لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے نہم جماعت کی رجسٹریشن کے وقت حاصل کی گئی ہیں۔
04/05/2025
700+ TEACHING JOBS ANNOUNCED FEDERAL GOVERNMENT EDUCATION DEPT.
28/03/2025
Apply. Need Any Help Contact me .
20/01/2025
غزالی ایجوکیشن کے زیر اہتمام چکڑالہ کے مختلف سکول میں میل فی میل سٹاف کی ضرورت..
11/12/2024
10th Pairing Scheme 2025
04/09/2024
صبح صبح اچھی خبر
نوکریاں ہی نوکریاں
Elementary School Teacher EST Jobs in Federal Directorate of Education FDE
Total:- 91 Posts
Last date is 19 September 2024
*`تعلیمی خبریں ملاحظہ فرمائیں`* 🗞️
❍ انٹر میڈیٹ ( پارٹ سیکنڈ) پہلا سالانہ امتحان 2024 کا رزلٹ مورخہ 4 ستمبر 2024 بروز بدھ صبح 10:00 بجے شائع کیا جائے گا۔
❍ ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہوئی کہ 2025 کے کلاس 8 کے فائنل امتحانات مارچ میں بورڈ امتحانات ہوں گے یا اسکول بیسڈ اسسمنٹ (SBA) کے ذریعے لیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ ابھی تک متعلقہ تعلیمی حکام کی طرف سے اعلان نہیں کیا گیا ہے
❍ آئندہ سال سے میٹرک اور انٹر میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کر دئیے جائیں گے۔ جب کہ آسان اور رٹے ہوئے سوالات کی جگہ مشکل سوالات دیئے جائیں گے، تاہم اگر 7 سوال ہونگے تو 14 سوالوں کی چوائس دی جائے گی۔
❍ بورڈ کی طرف سے بنی بنائی پریکٹیکل کاپی استعمال کرنے والے طلباء کو نمبر نہ دینے کی ہدایت۔
❍ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے تعلیمی سال 2025-2024 کے امتحانات کیلئے اسلامیات کا مضمون (100 نمبر ) صرف جماعت نہم میں پڑھانے اور تعلیمی سال 2026-2025 کے امتحانات کیلئے مطالعہ پاکستان کا مضمون (100 نمبر) صرف جماعت دہم میں پڑھانے ک نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
❍ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2024ء کے پی ایچ ڈی/ایم فیل/ایم ایس/ایم ایس سی اور بی ایس (فیس ٹو فیس) کے جاری طلبہ کی انرولمنٹ کی آخری تاریخ 10 ستمبر، 2024 تک بڑھا دی گئی ہے۔
❍ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے پاکستان سے باہر کسی بھی ملک سے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں ایڈمیشن لینے کے لیے ایم ڈی کیٹ کو کم از کم 50 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس کرنے کی شرط عائد کر دی ہے۔ اس سے قبل بیرون ممالک انڈر گریجویٹ میڈیکل پروگرامز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کی کوئی شرط نہیں ہوتی تھی۔
❍ ایم ڈی کیٹ 22 ستمبر 2024 کو منعقد ہوگا۔
❍ پنجاب میں نہم اور فرسٹ ائیر کی کتابیں اگلے سال سیشن 26-2025 سے تبدیل ہو جائیں گی۔
❍ اگلا LAT امتحان نومبر کے مہینے میں متوقع ہے۔
نہم کلاس کی کتابیں اگلے سال سیشن 26-2025 سے تبدیل ہو جائیں گی۔
ذرائع
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
42200