26/02/2022
Star Child Academy Nangni سٹار چائلڈاکیڈمی نانگنی
Basic Purpose of this page is To Inform the People About Star Child Academy Nangni. we want to furnish them.
That we are Providing quality of education at very loo cost at Your Door.Your child are your future.
26/02/2022
13/11/2021
Stay tune
12/11/2021
حکومت کے حالیہ فیصلہ کے نتیجہ میں اکیڈمی کے اوقات کو تبدیل کر دیا گیا ۔
اب دوپہر 3 بجے کی بجائے
صبح 9 بجے سے11 بجے کر دی گئی ہے
شکریہ !
09/11/2021
Iqbal Day
28/10/2021
*ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایت پر پنجاب یونیورسٹی نے ایک صدی سے چلنے والا ایم اے ایم ایس سی پروگرام ختم کردیا ہے*
اور اس کی جگہ بی ایس پروگرام کے سمیسٹر میں مزیدایک سمسٹر کا اضافہ کر نے کا حکم دیا ہے ۔ جس کے بعد بی ایس پروگرام ایم اے کے مساوی تصور کیا جائے گا پنجاب یونیورسٹی نے الحاق شدہ کالجوں کے پرنسپلز کو پانچویں سمیسٹرز میں داخلے کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
ایچ ای سی کی ہدایات پر اگلے سال سے پنجاب یونیورسٹی ریگولر اور نجی طلبہ کو ماسٹر ڈگری نہیں کروائے گی.
27/10/2021
*آئندہ میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مکمل نصاب میں سے ہوں گے*
24/10/2021
تمام والدین/ طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سپیریئر کالج قائد آباد میں FSc, ICS, ICom, FA, ADA, ADS اور BS Chemistry, BS English, BS Computer Science اور BS Math میں ایڈمشن اوپن ہیں۔ انٹرمیڈیٹ میں سکالرشپ کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 25 اکتوبر 2021 ہے۔ 03017750919
24/10/2021
یونیورسٹی آف میانوالی میں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
آخری تاریخ 15 نومبر ہے۔
حافظ قرآن ٹیسٹ 15 اور 16 نومبر کو ہونگے۔
ایفیڈویٹ، داخلہ فارم اور چالان فارم آن لائن یونیورسٹی آف میانوالی کی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کئے جاسکتے ہیں۔
چالان فیس 500 روپے ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Mianwali