Vocational Training Institute Mianwali Male

Vocational Training Institute Mianwali Male

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vocational Training Institute Mianwali Male, Education, Mianwali.

29/12/2025

Korean Language Proficiency Course

Enhance your language skills and open doors to international opportunities by enrolling in our Korean Language Proficiency Course.

07/12/2025

✨ VTI Admissions Open ✨

🔹 آج کی دنیا میں صرف ڈگری نہیں۔۔۔ ہنر ہی روزگار کی ضمانت ہے۔
🔹 ٹیکنیکل ٹریڈز میں کمائی زیادہ
🔹 مارکیٹ میں Skilled افراد کی شدید کمی
🔹 اپنا کام شروع کرنے کے بہترین مواقع
🔹 بیرونِ ملک مواقع صرف Skill والوں کے لیے

ہنر = کمائی
ہنر = خود مختاری
ہنر = مستقبل

📌 آج ہی VTI Vocational Training Institute Mianwali Male میں داخلہ لیں
اور ہنر سیکھیں!

05/12/2025

ہنر, سب کے لیے!

پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کرتے ہوئے پورے صوبے میں 190 ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس کے ذریعے مارکیٹ ڈیمانڈ کے مطابق 63 مختلف ہنر سکھا رہی ہے۔ اس کا مقصد معاشرے کے ہر طبقے کے نوجوانوں کو باعزت روزگار، خود انحصاری اور بہتر مستقبل کے لیے تیار کیا جائے۔

پی وی ٹی سی کے تمام ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹس اقلیتی برادریوں سمیت ہر پس منظر سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ایک محفوظ اور معاون ماحول فراہم کرتے ہیں جہاں وہ عملی تربیت کے ساتھ بہتر روزگار کے مواقع حاصل کر سکیں۔

کلاسز کا آغاز: جنوری 2026
تفصیلات کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کریں۔

آج ہی پی وی ٹی سی سے ہنر سیکھ کر بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

Photos from PVTC - Punjab Vocational Training Council's post 03/12/2025
21/11/2025



وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ہنرمند نوجوان پروگرام، صوبے بھر میں کام کرنے والے محنت کشوں، کاریگروں اور ہنرمند افراد کی عملی مہارتوں کو عالمی معیار کے مطابق باضابطہ شناخت دینے کے لیے Recognition of Prior Learning (RPL) کا جدید نظام نافذ کر رہا ہے۔ پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل اس پروگرام کے تحت اُن افراد کو سرٹیفائی کر رہی ہے جو برسوں سے اپنے شعبے میں کام کر رہے ہیں مگر ان کے پاس مہارت کا رسمی ثبوت موجود نہیں۔

آر پی ایل (RPL) کا مقصد یہ ہے کہ آپ کی مہارت اور تجربہ کسی ڈگری یا طویل تربیت کے بغیر بھی تسلیم ہو۔ صرف مہارت کی بنیاد پر Assessment دے کر بین الاقوامی سطح پر قابل قبول سرٹیفکیشن حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سرٹیفیکیشن کے نتیجے میں:

• مقامی صنعتوں میں بہتر روزگار اور ترقی کے مواقع
• بیرون ملک روزگار کے لیے قابل قبول اسناد
• فنی شناخت، اعتماد اور پیشہ ورانہ مقام میں اضافہ
• مزید تربیت اور اسکل اپ گریڈیشن کے راستے
• خود مختار روزگار یا کاروبار میں بہتر امکانات

یہ سہولت اُن تمام ہنرمند افراد کے لیے بہترین موقع ہے جو عملی طور پر ماہر ہیں مگر ان کے پاس ثبوت موجود نہیں۔ اب آپ اپنے تجربے کو تسلیم شدہ سرٹیفکیٹ کی صورت میں حاصل کر کے قومی و بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنی جگہ مضبوط بنا سکتے ہیں۔

مزید یہ کہ پنجاب بھر کے امیدوار کہیں سے بھی آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کا عمل بہت آسان ہے، صرف QR کوڈ اسکین کریں، فارم پُر کریں اور اپنی جانچ کے لیے خود کو رجسٹر کر لیں۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 28 نومبر 2025
لہذا اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی مہارت کو باضابطہ شناخت دلوا کر بہتر مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

0459231609

16/11/2025

Admissions started January 2026 session

14/11/2025

، وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن اور ہنرمند نوجوان پروگرام کے تحت، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل
وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میانوالی میل میں مندرجہ ذیل ٹریڈ میں داخلہ جاری ہے
بلڈنگ الیکٹریشن سولر ٹیکنیشن
موٹر سائیکل مکینک الیکٹرک بائیک مکینک
کمپیوٹر آپریٹر
ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ

مزید معلومات اور داخلہ کی انفارمیشن کے لیے وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میانوالی میں تشریف لائیں

کورس کا دورانیہ 6 ماہ کلاس روم ٹریننگ اور 2 ماہ آن جاب ٹریننگ پر مشتمل ہے۔

For registration and further information,
🌐 www.pvtc.gop.pk




Training Institute Mianwali Male














Photos from Vocational Training Institute Mianwali Male's post 09/11/2025

Successful Employment Drive of Atlas Honda!

We are delighted to share that a successful employment drive was conducted by Atlas Honda for MCM Passout Trainees in VTI Mianwali male and Essakhel..
A heartfelt appreciation to the VTI staff for their dedication, coordination, and continuous efforts in supporting our trainees toward promising career opportunities.

Together, we are building brighter futures! 🌟

05/11/2025


پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے ہنر سے روشن مستقبل!

Want your school to be the top-listed School/college in Mianwali?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Mianwali
42200