شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نوجوانوں کو عشق الہی کے جام بھر بھر کر پلاتے ہوئے ۔حضرت کے اس کلپ کو ایک مرتبہ لازمی سنیں شکریہ
Faizan e Quran
Education of Quran o Sunnah
09/06/2024
بھائی عبدالباسط پر تشدد کی پرزور مذمت کرتا ہوں-
سانحہ اعوان محل ،،،، سامعین حضرات چار جون 2024 کو ایک بہت بڑا ظلم ہوا ظلم کرنے والوں میں حضرت مفتی اسد محمود لاوا والے اور ان کا ساتھ دینے والے حبیب اختر اور عبدالحق انہوں نے حضرت مولانا عبدالباسط صاحب کو تشدد کا نشانہ بنایا ہم اس کھلی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ حضرت مولانا عبدالباسط صاحب کو فل فور انصاف دیا جائے اور بزم شیخ الہند چکڑالہ سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان حضرات کو مفتی اسد محمود اور مفتی اصف محمود کو اپنی محفل اپنے جلسوں میں اور اپنے مدرسے اور مساجد میں ان کو دعوت نہ دی جائے اور اپنی خوشی غمی میں بھی ان کو نہ بلایا جائے ان کے ساتھ تعلقات ختم کی جائیں اور مظلوم کا ساتھ دیا جائے اور دوسرا مطالبہ ہمارا یہ ہے کہ بزم شیخ الہند چکڑالہ کے سربراہان بزم شیخ الہند تلاگنگ سے مطالبہ کرے کہ ان حضرات کو جو انہوں نے ختم نبوت کی چھتری کی نیچے ایک کھلی دہشت گردی کی ہے غنڈا گردی کی ہے ان کو بزم سے نکالا جائے اور ان کے ساتھ تعلقات ختم کی جائیں اور جو ان کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھتا ہے اس کے ساتھ بھی بزم بائیکاٹ کرے اور ہمارا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سربراہان سے بھی مطالبہ ہے کہ وہ اس کا فی الفور نوٹس لیں انہوں نے مدرسے کے طلباء سے ایک مظلوم پر تشدد کروایا جس کی وجہ سے مدارس پر سوالیہ نشان ہے ان کا الحاق ختم کیا جائے اور اخری مطالبہ یہ ہے عوام الناس جن کے بچے ان کے مدرسے میں پڑھتے ہیں وہ اپنے بچوں کو کون سی تعلیم دلوا رہے ہیں قران و سنت کی تعلیم دلوا رہے ہیں یا دہشت گردی اور غنڈہ گردی سکھا رہے ہیں لہذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ان کے مدرسے سے بچوں کو نکال کر کسی اور مدرسے میں داخل کروائیں اور اپنے بچوں کا مستقبل خراب نہ کریں خصوصا تھانا چکڑالہ کے عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ اپنے بچے ان کے مدرسے سے نکالیں
Bukhar ki Dua || Very effective Dua for remove fever || Dua for Cure Fever || Faizan e Quran
06/12/2023
Now Contact with me Via Whattup.Thank you
06/12/2023
J**m m Dard ki Dua || Dua for body Pain || Faizan e Quran
70 Hazar Farishton ka Astaghfar | Faizan e quran#Astaghfar# 70 Hazar Farishton ka Astaghfar | Faizan e quran
J**m m Dard ki Dua || Dua for body Pain || Faizan e Quran
ایصال ثواب کی اہمیت ||حضرت علامہ مطیع الرحمن غفاری دامت برکاتہم العالیہ
Bachon ke Rone ka Rohani Ilaj || Bacha Roye tu Kia karen || Faizan e Quran
دشمن کے ظلم سے نجات کی دعا 🙏🏼🙏🏼🙏🏼
نظر کو تیز کرنے کا قرانی وظیفہ
Khwab m Huzoor (P.B.U.H) ki Ziarat Karne ka Wazifa | Faizan e Quran
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mianwali