ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ( بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ) میٹرک2022 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 31اگست بروز بدھ صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293
MATRIC result will be declare 31 August at 10:10 AM.
In sha ALLAH
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو
Modern Multi Educational center KALRI
Educational consultant and Modern Science Academy
02/08/2022
تعلیمی سال 2022_2023
*محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے سکولز میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔*
چھٹیوں میں مزید دو ہفتے کی توسیع کی افواہیں گردش کررہی تھیں. جس پر محکمہ تعلیم نے چھٹیوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کردیا،
سکول سربراہوں کو یکم اگست سے سکول کھولنے کی ہدایت کردی ہے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق تمام سکولز میں اگلے تعلیمی سیشن کیلئے کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم اگست سے کیا جائیگا۔
اگلا سیشن یکم اگست سے مارچ تک 8 ما ہ کا ہوگا. اس لئے والدین یکم اگست سے بچوں کو ریگولر سکول بھیجیں تاکہ ان کا سلیبس بروقت مکمل کروایا جاسکے.
اگلے سال سے نیا اکیڈمک سیشن یکم اپریل سے شروع کیا جائیگا۔
RBD
*پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز دہم کلاس کے رزلٹ کا اعلان 19 اگست کو صبح دس بجے کریں گے*
06/07/2022
Jobs opportunity
04/07/2022
*FPSC Lecturer Jobs 2022 | Apply online here*
آن لائن درخواست دینے کی آخری تاریخ 18 جولائی 2022 ہے۔
ایف جی ای آئی فیڈرل گورنمنٹ تعلیمی اداروں میں ایف پی ایس سی لیکچرر کی نوکریوں کی 2022 کی تفصیلات
لیکچرر ( عربی
لیکچرر ) حیاتیات
لیکچرر ) نباتیات
لیکچرر ) بزنس ایڈمنسٹریشن
لیکچرر ) کیمسٹری
لیکچرر ) اکنامکس
لیکچرر ) انگریزی
لیکچرر ) فائن آرٹس
لیکچرر ) صحت اور جسمانی تعلیم
لیکچرر ) تاریخ
لیکچرر ) ہوم اکنامکس
لیکچرر )]انفارمیشن ٹیکنالوجی
لیکچرر ) بین الاقوامی تعلقات
لیکچرر ) اسلامیات
لیکچرر ) ریاضی
لیکچرر ) پاک اسٹڈیز
لیکچرر ) فزکس
لیکچرر ) سیاسیات
لیکچرر ) نفسیات
[لیکچرر ) سوشیالوجی
لیکچرر ) شماریات
لیکچرر ) اردو
لیکچرر ) زولوجی
مطلوبہ اہلیت:
مندرجہ بالا مضامین میں ماسٹر ڈگری 16 سال بی ایس ہونز 16 سال درکار ہے۔
FPSC لیکچرر کی نوکریوں کے لیے عمر کی حد
عمر کی کم از کم حد 22 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر کی حد 33 سال ہے جس میں عمر میں 5 سال کی چھوٹ بھی شامل ہے۔
ایف پی ایس سی لیکچر کی نوکریوں کے لیے ملازمت کی حیثیت
FPSC لیکچرر کی نوکریاں مستقل ہیں۔
*Apply online here*
👇👇👇👇👇
FPSC Lecturer Jobs 2022 | Apply online here | SEO Articles and Latest Government Jobs SEO Articles and the latest Government jobs.FPSC Lecturer Jobs 2022. Click here to download advertisement in the a pdf file. Apply here.
04/07/2022
26/06/2022
*تعلیمی خبریں(TMS)*
👈 یونیورسٹی آف سرگودھا نے ایم اے/ایم ایس سی/ایم کام سالانہ امتحان 2022 کا ایڈمیشن شیڈول جاری کر دیا ہے۔
👈 پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ l-ll سالانہ امتحان 2022کے ایڈمیشن کی تاریخ سنگل فیس کے ساتھ20 جون 2022 تک بڑھا دی ہے ۔
سرگودھا یونیورسٹی: ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس، بی اے/بی ایس سی کے داخلے 13 جون سے بند ہو گئے ہیں۔
👈 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم اے ایم ایس سی فریش + جاری طلبإ کے لیے فیس جمع کروانے کی تاریخ میں لیٹ فیس کے ساتھ 30 جون تک اضافہ کر دیا ہے۔ فیس چالان 4 جولائی تک جمع کروایا جا سکتا ہے۔
👈یونیورسٹی آف گجرات: ایم اے/ایم ایس سی/ایم کام سپلیمنٹری ایڈمیشن 2022 کی آج (16 جون)آخری تاریخ ہے۔
👈علامہ اقبا ل اوپن یونیورسٹی 25 مئی کو ملتوی ہونے والے پیپرز 23 جون کو ہوں گے۔۔
👈یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورنے ECAT ٹیسٹ شیڈول کا اعلان کر دیا.
👈پنجاب یونیورسٹی: ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس سپلیمنٹری ایڈمیشن کی آخری تاریخ: 20 جون 2022
👈ڈیجی سکلزDigiSkills کلاسز کا آغاز 4جولائی 2022 سے ہوگا۔
👈جی سی یو فیصل آباد GCUF: ایم اے/ایم اس سی/ایم کام/ایم ایڈ سپلیمنٹری کے داخلے 10 جون سے بند ہو چکے ہیں۔
👈بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی طرف سے ( ایم اے ،ایم ایس سی ) پارٹ سیکنڈ کی رولنمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے
پنجاب کے 28 نرسنگ کالجز میں نرسنگ 4 سالہ کورس میں داخے کی آخری تاریخ 24 جون 2022 ہے۔ صرف فی میل اپلائی کر سکتی ہیں۔ غیر شادی شدہ، عمر 25 سال تعلیم Fsc ہو۔
لیکچرار ایجوکیشن،فلاسفی،جیالوجی، اردو،بیالوجی اورکمپیوٹر سائنس کی رولنمبر سلپس ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں۔
👈اساتذہ سے 30 جون 2022 تک E-Transfer کے لیے درخواستیں طلب
👈 پنجاب بھر کے پبلک اور پرائیویٹ کالجز اور سکولز 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں گے۔
👈اینٹی ڈینگی کے حوالے سے سروے فارم کی تقسیم اور وصولی کے حوالے سے پنجاب بھر کے سی ای اوز کے نام مراسلہ جاری
👈 فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تمام ملازمین کو جون کی تنخواہ 30 جون کو دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
👈محکمہ تعلیم KPK نے این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی ہونے والے نان مستقل اساتذہ کو یکم جولائی 2022 سے مستقل کرنے کا اعلان۔
26/06/2022
سکول کھلنے سے پہلے ہاف کورس مکمل کروایا جاۓ گا
انشا ٕ اللہ
26/06/2022
Admissions open comsats university islamabad
26/06/2022
Jobs.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mianwali
O42
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 17:00 |
| Tuesday | 07:00 - 17:00 |
| Wednesday | 07:00 - 17:00 |
| Thursday | 07:00 - 17:00 |
| Friday | 07:00 - 17:00 |
| Saturday | 07:00 - 17:00 |