Molana Shams Uz Zaman Nomâni

Molana Shams Uz Zaman Nomâni

Share

Molana Shams Uz Zaman Nomani Official
مولانا شمس الزمان نعمانی صاحب کے بیانات سننے کیلئے پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ

16/08/2026

اخلاص والے، بردبار، وفادار، بہادر، کریم اور رحمدل
صادق، دیانت دار، یقینِ کامل والے، قربانِ رسول ﷺ —
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ۔

16/08/2026

نام معاویہ سے محبت کرنے
والوں کو محبت بھرا سلام

16/08/2026
16/08/2026

علی معاویہ بھائی بھائی
رضی اللہ عنہما

15/08/2026

اصولوں پر مضبوط رہو، مگر دل میں اصلاح اور تبدیلی کا دروازہ بند نہ کرو۔ دشمنی کو دائمی تقدیر نہ سمجھو، کیونکہ دلوں کا مالک اللہ ہے

15/08/2026

منافق کی ہمدردی
دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ھوتی ھے

14/08/2026

ہر چیز کا وقت مقرر ہے
نہ خوشیاں وقت سے پہلے ملتی ہیں
نہ آزمائشیں ہمیشہ رہتی ہیں
​بس صبر، دعا اور اللہ پر یقین قائم رکھو
کیونکہ اس کا وعدہ کبھی غلط نہیں ہوتا

14/08/2026

سنا ھے 2026 کے سالانہ میٹرک رزلٹ میں صوبہ پنجاب میں 1376 طالبعلم ایسے تھے جن کا نام "معاویہ" تھا۔ماشاء اللہ

14/08/2026

🤍💚🇵🇰

13/08/2026

💚🤍
میرا سہنڑاں وطن پاکستان 🇵🇰❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Manama?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Sahna
Manama