Pahore Academy

Pahore Academy Pahore Academy Mianwali is a trusted educational institute offering quality education for Classes 4th to 12th.

With qualified teachers, strong academic focus, and character building, we help students learn today and lead tomorrow.

🌟 پہوڑ اکیڈمی میانوالی 🌟الحمدللہ! پہوڑ اکیڈمی میانوالی گزشتہ 5 سال سے معیاری تعلیم اور بہترین نتائج کے ساتھ طلبہ کے روشن...
13/09/2026

🌟 پہوڑ اکیڈمی میانوالی 🌟
الحمدللہ! پہوڑ اکیڈمی میانوالی گزشتہ 5 سال سے معیاری تعلیم اور بہترین نتائج کے ساتھ طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہے۔ 📚✨
🏆 شاندار تعلیمی نتائج کی ایک جھلک:
🥇 جماعت نہم: جازب خان — 535/555
🥈 جماعت نہم: محمد مبشر امتیاز — 512/545
🥉 جماعت نہم: محمد سمیر خان — 512/570
🏅 جماعت دہم: محمد فرحان — 1141/1200
ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ اعلیٰ تعلیم یافتہ BS & MS فیکلٹی
✅ Concept-Based Learning اور معیاری تعلیم
✅ Topic-wise & Chapter-wise Testing
✅ عملی کمپیوٹر و سائنس کی تعلیم
✅ Digital Skills اور Freelancing Guidance
✅ ماہر اور Research-Oriented Computer Faculty
✅ 5 سالہ تعلیمی کامیابیاں
✅ الحمدللہ 100% کامیابی کا ریکارڈ
آپ کے بچے کی کامیابی، ہماری ذمہ داری!
🌟 پہوڑ اکیڈمی میانوالی — معیاری تعلیم، روشن مستقبل 🌟

پہوڑ اکیڈمی میانوالی کا تاریخ ساز رزلٹ، پسماندہ علاقے میں شاندار تعلیمی کارکردگیمیانوالی: نوائے شرر نیوز کے مینجنگ ڈائری...
05/09/2026

پہوڑ اکیڈمی میانوالی کا تاریخ ساز رزلٹ، پسماندہ علاقے میں شاندار تعلیمی کارکردگی

میانوالی: نوائے شرر نیوز کے مینجنگ ڈائریکٹر رانا امجد صاحب نے آج پہوڑ اکیڈمی میانوالی کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر حالیہ نائنتھ کلاس کے شاندار نتائج کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں ایوارڈ شیلڈز اور اسناد تقسیم کی گئیں۔

پہوڑ اکیڈمی میانوالی کے طلبہ نے نائنتھ کلاس کے امتحانات میں تاریخ ساز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار نتائج حاصل کیے۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں 535/550، 512/545 اور 512/570 نمبر حاصل کرنے والے طلبہ شامل ہیں۔

اس موقع پر اکیڈمی انتظامیہ نے کہا کہ میانوالی جیسے پسماندہ علاقے میں ایسے شاندار نتائج حاصل کرنا بظاہر ایک مشکل امر ہے، لیکن الحمدللہ پہوڑ اکیڈمی نے محنت، معیاری تعلیم اور اساتذہ کی بھرپور لگن سے یہ ممکن کر دکھایا ہے۔ یہ کامیابی طلبہ کی انتھک محنت، اساتذہ کی شبانہ روز کاوشوں اور والدین کے اعتماد کا ثمر ہے۔

پروگرام میں طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ صرف ایک رزلٹ نہیں بلکہ محنت، عزم اور تعلیمی معیار کی نئی مثال ہے۔ پہوڑ اکیڈمی میانوالی آئندہ بھی علاقے کے طلبہ کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنے اور انہیں کامیابی کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

🌟 *الحمدللہ! تاریخ ساز رزلٹ — کمال کی کامیابی!* 🌟پہوڑ اکیڈمی میانوالی کے 9th Class کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ...
02/09/2026

🌟 *الحمدللہ! تاریخ ساز رزلٹ — کمال کی کامیابی!* 🌟

پہوڑ اکیڈمی میانوالی کے 9th Class کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 🏆

*🥇 1st Position: 535/550*
*🥈 2nd Position: 512/545*
*🥉 3rd Position: 512/570*

*ماشاءاللہ! یہ شاندار نتائج طلبہ کی محنت، اساتذہ کی لگن اور والدین کے اعتماد کا ثمر ہیں۔* ❤️

*الحمدللہ ثم الحمدللہ* ! 🤲
یہ صرف رزلٹ نہیں، محنت کی جیت اور کامیابی کی نئی تاریخ ہے! 🔥

14/08/2026

🇵🇰 وطنِ پاکستان — ہمارا فخر، ہماری پہچان 🇵🇰

پہوڑ اکیڈمی میانوالی کے ہونہار طالب علم کی وطنِ عزیز پاکستان کے موضوع پر پُرجوش اور دل کو چھو لینے والی تقریر۔
ایسے باصلاحیت طلبہ ہی ہمارے روشن مستقبل کی امید ہیں۔ 💚🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

🌟 الحمدللہ! 🌟پہور اکیڈمی میانوالی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ گزشتہ 4 سالوں سے الحمدللہ ہمارا 100% رزلٹ رہا ہے۔ اس سال بھی Ma...
06/08/2026

🌟 الحمدللہ! 🌟

پہور اکیڈمی میانوالی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ گزشتہ 4 سالوں سے الحمدللہ ہمارا 100% رزلٹ رہا ہے۔ اس سال بھی Matric Annual Examination 2026 میں ہمارے تمام طلبہ کامیاب ہوئے اور نمایاں نمبروں سے اپنی محنت کا ثمر حاصل کیا۔

ہم صرف پوزیشن ہولڈرز تیار نہیں کرتے بلکہ ہر طالب علم کی کامیابی کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔ جن طلبہ کو پڑھائی میں مشکلات ہوتی ہیں یا جو پہلے امتحانات میں کامیاب نہیں ہو پاتے، ہم ان پر خصوصی توجہ دیتے ہیں اور بہترین رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

یہی اعتماد، محنت اور مسلسل کامیابی پہور اکیڈمی میانوالی کی پہچان ہے۔

📚 Admissions Open 2026–27

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔

📞 0313-7262604
📞 0301-4314447

پہور اکیڈمی میانوالی
"آپ کی کامیابی، ہمارا عزم!" 🌟

میٹرک (دہم جماعت) بورڈ رزلٹ 2026کل صبح 10:00 بجے میٹرک بورڈ کا رزلٹ جاری کیا جائے گا۔تمام طلبہ و طالبات کے لیے نیک تمنائ...
05/08/2026

میٹرک (دہم جماعت) بورڈ رزلٹ 2026
کل صبح 10:00 بجے میٹرک بورڈ کا رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
تمام طلبہ و طالبات کے لیے نیک تمنائیں!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو شاندار کامیابی، بہترین نتائج اور روشن مستقبل سے نوازے۔ آمین۔ 🤲
آپ کی کامیابی، ہمارا فخر! 🌟

20/07/2026

*الحمدللہ* ! ✨

*ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ Nexora Institute اور Pahore Academy کے 11th Class کے ایک طالب علم نے کامیابی کے ساتھ اپنی Live Chat Application تیار کر لی ہے، جسے کامیابی سے Live Host بھی کیا جا چکا ہے۔*

اس ویڈیو میں آپ اس پراجیکٹ کی مکمل لائیو ورکنگ دیکھ سکتے ہیں۔ اس ایپلیکیشن کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں Login یا Sign Up کی ضرورت نہیں۔ صارف صرف ایک Join Code کے ذریعے ایپ میں شامل ہو کر دوسرے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ Real-Time Chatting کر سکتے ہیں۔

🔗 Live Demo:
https://dashing-sprite-ddcdd2.netlify.app

🔑 *Room Password: "DEMO1234"
*
*اس پراجیکٹ کی رہنمائی Sir Dilawar Khan اور Sir Hassan Abdullah نے کی، جن کی رہنمائی میں طلبہ حقیقی (Real-World) سافٹ ویئر پراجیکٹس پر عملی کام کر رہے ہیں۔*

Nexora Institute اور Pahore Academy کا مقصد طلبہ کو صرف تھیوری نہیں بلکہ انڈسٹری لیول کی عملی مہارتیں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ مستقبل میں ایک کامیاب سافٹ ویئر ڈویلپر بن سکیں۔

الحمدللہ! ڈاکٹر حنیف نیازی صاحب کی زیرِ قیادت موساز کمیونٹی کا حصہ بننا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ یہ کمیونٹی میانوالی کے لی...
19/07/2026

الحمدللہ! ڈاکٹر حنیف نیازی صاحب کی زیرِ قیادت موساز کمیونٹی کا حصہ بننا میرے لیے باعثِ فخر ہے۔ یہ کمیونٹی میانوالی کے لیے کسی رحمت سے کم نہیں، جو خدمتِ انسانیت، باہمی تعاون اور معاشرتی بھلائی کے جذبے کو فروغ دے رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو اس عظیم خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ہمیں بھی ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

فری لانسر سے ڈائریکٹر تک شاندار سفر

میرا نام حسن عبداللہ ہے۔ پیشہ ورانہ طور پر میں نے اپنی زندگی کا آغاز فری لانسنگ کی دنیا سے کیا، جہاں ڈیجیٹل مہارتوں نے مجھے ایک نئی پہچان دی۔ اس کامیابی نے میرے اندر یہ احساس بیدار کیا کہ مجھے اپنے اس علم کو آگے پھیلانا چاہیے، چنانچہ میں نے اپنی اس ذمہ داری کو نبھانے کے لیے پہوڑ اکیڈمی میانوالی اور پھر Nexora Institute کی بنیاد رکھی اور بطور ڈائریکٹر نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور عملی مہارتیں سکھانے کا عمل شروع کیا۔ تعلیمی سفر جیسے جیسے آگے بڑھا، میرے دل میں معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کا درد گہرا ہوتا گیا؛ میں نے دیکھا کہ کئی معصوم خواب صرف غربت کی وجہ سے دم توڑ دیتے ہیں۔ اسی احساس کے تحت، ہم نے اپنے اداروں کے دروازے یتیم بچوں کے لیے بالکل مفت کھول دیے اور مستحق طلبہ کے لیے ان کی استطاعت کے مطابق ہر ممکن رعایت کا سلسلہ شروع کیا، کیونکہ میرا یہ پختہ یقین ہے کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور کوئی بھی بچہ مالی مجبوری کی وجہ سے علم کے نور سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔ اپنے اسی مشن کو مزید وسعت دینے اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کو جلا بخشنے کے لیے، میں آگے بڑھا اور موساز کمیونٹی کا حصہ بنا۔ آج مجھے اس کارواں کا حصہ بننے پر دلی خوشی اور فخر ہے، جو محترم ڈاکٹر حنیف نیازی صاحب کی مخلصانہ قیادت میں میانوالی کے لیے ایک سچی نعمت بن کر ابھرا ہے اور جہاں خدمتِ خلق اور باہمی تعاون کو زندگی کا اصل مقصد سمجھا جاتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر حنیف نیازی صاحب کو اس عظیم خدمت کا بہترین اجر اور مزید ہمت عطا فرمائے، اور ہم سب کو بھی انسانیت کے اس خوبصورت سفر میں آخری سانس تک اپنا مخلصانہ کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔ آمین!

پنجاب تعلیمی بورڈز نے سال 2026 کے رزلٹ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام طلبہ و طالبات مقررہ تاریخوں پر اپنا رزلٹ چیک کر سک...
15/07/2026

پنجاب تعلیمی بورڈز نے سال 2026 کے رزلٹ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تمام طلبہ و طالبات مقررہ تاریخوں پر اپنا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کو شاندار کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌸

Address

Farhan Public School Street Sanha Town Mianwali
Mianwali
42200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pahore Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share