26/05/2026
GHS 16/8-Br Mian Channu
GHS 16/8-BR ( Boy's) Mian Channu 36430240
26/05/2026
26/03/2026
Wise decision
Special thanks to Rana Sikandar Hayat RANA SIKANDAR HAYAT FAN-CLUB
26/03/2026
Admissions are open now.
GHS 16-8BR Mian Channu ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ
10/03/2026
The team would like to extend its heartfelt thanks to Ch Arafat Javeed for this donation.
روزانہ صبح ایک گھنٹہ صرف اس کام میں گزر جاتا ہے کہ والدین کو کال کریں اور خاص طور پر کچھ بچوں کو اُن بچوں کے گھر بھجوانا پڑتا ہے جو غیر حاضر ہوتے ہیں تاکہ انہیں سکول میں حاضر کروایا جائے۔ کوئی کہتا ہے بچہ بیمار ہے، کوئی کہتا ہے کل آ جائے گا اور ایسی بہت سی باتیں جو کسی بھی طرح غیر حاضری
کا بہانہ نہیں یہ سب روزمرّہ کی کہانی بن چکی ہے
یہ محض ایک دردِ سر نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف اساتذہ ہی پر بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری بنتی ہے؟
والدین کو بھی یہ سمجھنا ہوگا کہ بچوں کو روزانہ سکول بھیجنا ان کی اولین ذمہ داری ہے۔ ہمیں رابطے کرنے کے بجائے والدین کو خود آگے بڑھ کر یہ سوچنا چاہیے کہ میرے بچے کی تعلیم میرے
ہاتھ میں ہے۔
والدین بچوں کی چھٹی کی اطلاع بھی دینا مناسب نہیں سمجھتے
حاضری مکمل کرانے کی دوڑ میں اصل مقصد کہیں پیچھے رہ جاتا ہے — اور وہ ہے بچوں کی بہتر تعلیم۔
تعلیم تب ہی آگے بڑھے گی جب اسکول اور گھر دونوں اپنی ذمہ
داری کو سنجیدگی سے نبھائیں۔
میری اس گاؤں میں رہنے والے والدین سے گذارش ہے کہ اس سکول کی نیو انتظامیہ سے تعاون کریں اور طلبہ کو چھٹی ہرگز نہ کروائیں ۔
منجانب ۔۔۔ ہیڈ ماسٹر چوہدری محمد عثمان اینڈ جملہ سٹاف
21/11/2025
A site visit was conducted by the Treen Education Foundation at GHS 16/8-BR today to determine the feasibility of establishing a computer lab. Hopefully, 16/8-BR will soon have access to a modern computer lab.
I will strive diligently to accomplish all feasible tasks as soon as possible with limited resources.
In Sha Allah
15/11/2025
Furniture repair work is currently in progress.
15/11/2025
Furniture of GHS 16/8-BR that is broken and needs fixing.
08/11/2025
انشاء اللہ جلد ہی یہ سکول بھی بنے گا معیاری سکول
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mian Channun
58000