A fresh start to the day with energy and enthusiasm! 🌅✨
Government Girls elementary school 124/15-L Mian Channu
Government girls elementary school 124/15-L is a public school dedicated to providing quality education in Chak no # 124/15-L ,Mian Channu.
We strive to nurture curious and innovative minds.
06/05/2026
🌅✨
04/05/2026
Classroom beautification ✨❤️
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں بلکہ ایک خوبصورت
اور خوشگوار ماحول بھی سیکھنے کے عمل کو بہتر بناتا ہے۔
ہماری قابلِ فخرٹیچر(پی ایس ٹی)، مس مریم ریاض نے جماعت دوم کو نہایت خوبصورتی سے سجایا اور اسکول کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ کیا۔ اس طرح کی کاوشیں نہ صرف بچوں کے لیے پرکشش ماحول فراہم کرتی ہیں بلکہ سیکھنے کے جذبے کو بھی بڑھاتی ہیں۔
📚❤️
Rana Sikandar Hayat
DTE Punjab DSD
Markaz Mian Channu-1 Female
Deputy DEO Women Mian Channu
District Education Authority Khanewal
04/05/2026
ہر دروازہ کھٹکھٹائیں گے، ہر دل کو جگائیں گے ✨
ہماری محنت کا مقصد صرف داخلے بڑھانا نہیں، بلکہ ہر بیٹی کو تعلیم کا حق دلانا ہے۔
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول، چک نمبر-124/15 ایل کی اساتذہ گھر گھر جا کر داخلہ مہم چلا رہی ہیں، تاکہ کوئی بھی بچی تعلیم سے محروم نہ رہے۔
یہ صرف ایک مہم نہیں، ایک عزم ہے… ایک روشن مستقبل کی بنیاد ہے 💫
"بیٹی پڑھے گی تو قوم آگے بڑھے گی"
01/05/2026
Hard work is the foundation of every strong nation.
Saluting the hands that build our world.
✊
Students of Government Girls elementary school 124/15-L Mian Channu are honoring the dedication, strength, and vital contributions of workers worldwide. ❤️
30/04/2026
🎨🖍️🦚🧮🌈
نرسری کلاس کی خوبصورت ڈرائنگ ایکٹیویٹی میں ننھے بچوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ رنگوں سے کھیلتے ہوئے انہوں نے اپنی معصوم سوچ کو کاغذ پر اتارا۔ 🌈🎨
یہ سرگرمی بچوں کے سیکھنے، سمجھنے اور اظہارِ خیال کی بہترین مثال ہے۔
27/04/2026
داخلے جاری ہیں! 🌸
لڑکیوں کی تعلیم ایک روشن مستقبل کی ضمانت ہے—کیونکہ جب بیٹی پڑھے گی تو قوم آگے بڑھے گے🩷
اپنی بیٹی کے خوابوں کو پَر دیں، اسے تعلیم دلائیں۔
23/04/2026
Organized notebooks, organized minds📚
Same color, same standard✍️
Today’s glimpse of discipline and dedication 📚✨
Students’ notebooks, neatly covered in class-wise colors, reflecting uniformity, organization, and a love for learning. 💫
GGES 124/15-L, Mian Channu"
Click here to claim your Sponsored Listing.