25/02/2026
میں نے ایک عمر خرچ کی ہے تم پر۔۔۔
تم میرا قیمتی اثاثہ ہو۔۔
سرکاری سکول معیاری سکول
کھلے ہوادار کمرے
کھلے میدان
صاف ستھرے بچے
مسکراتے ہت اعتماد چہرے
بہتر معیار تعلیم
الحمدللہ
میرا سکول
پیارا سکول
میرے بچے
دلنشین ساتھی
الحمدللہ
سرکاری سکول معیاری سکول