22/07/2026
چیف ایگزیکٹو آفیسر چودھری فیاض احمد سندھو،
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری غلام مرتضیٰ شاکر صاحب
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چودھری عمران افضل صاحب نے گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول نمبر 04 میاں چنوں کا دورہ کیا ۔۔۔ سکول میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا ۔۔۔
سکول کا ماحول، سب سے زیادہ انرولمنٹ اور سکول میں نصب سولر سسٹم دیکھ کر خوشی کا اظہار کے ساتھ ساتھ سکول کے ہیڈ ماسٹر چودھری غفران علی جٹ صاحب کو شاباش دی۔۔۔
20/05/2026
01/04/2026