جامعۃ الرشید کراچی کے اساتذہ کے قافلہ دعوت و عزیمت کی مدرسہ عربیہ اسلامیہ حسنیہ 105/ 15 ایل ونجاری میں آمد
Madrasa Arbia Islamia Hasnia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasa Arbia Islamia Hasnia, Education Website, 105 15/L vanjari, Mian Channun.
13/08/2026
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی
الحمدللہ! قرآن کلاس کی تعمیر و تزئین کا کام جاری ہے 🕌📖
وائرنگ اور سیلنگ مکمل، پینٹ کا کام جاری ہے۔
ان شاء اللہ جلد ہی ایک خوبصورت ایئر کنڈیشنڈ قرآن ہال تیار ہوگا۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
الحمد للہ! مدرسہ عربیہ اسلامیہ حسنیہ، 105/15 ایل ونجاری میں قرآن ہال کی تزئین و آرائش کا بابرکت کام شروع ہو چکا ہے۔ اس کی موجودہ صورتحال اور آئندہ کی تکمیل کا مختصر ویڈیو جائزہ آپ کی خدمت میں پیش ہے۔
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس عظیم دینی خدمت کی کامیاب اور بہترین تکمیل کے لیے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اگر آپ بھی اس خوبصورت قرآن ہال کی تزئین و آرائش میں اپنا صدقۂ جاریہ شامل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل نمبر پر رابطہ فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال، وقت اور کوششوں میں برکت عطا فرمائے، اور اسے آپ کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
اکاؤنٹ تفصیلات:
جاز کیش نمبر
03057350167
Name:M Abuzar Farooqi
Bank Name: HBL
PK36 HABB 0009347900536003 MUHAMMAD ABUZAR FAROOQI
07/05/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Mian Channun
58000