16/08/2026
Faiz UL Quran online Academy
professional Online Quran & Islamic classes.Taught by certified Hafiz -e -Quran &Alim (Dars e nizami)
16/08/2026
06/08/2026
📖✨ تین دن فری کلاس ٹرائل ✨📖
کیا آپ یا آپ کے بچے قرآنِ کریم کی درست تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
🎁 اب حاصل کریں 3 دن کی بالکل مفت ٹرائل کلاسز
✅ ناظرہ قرآن
✅ تجوید کے ساتھ قرآن
✅ حفظ القرآن
✅ نماز، دعائیں اور اسلامی تعلیمات
✅ مرد و خواتین اساتذہ دستیاب
📞 ابھی رابطہ کریں اور مفت کلاسز سے فائدہ اٹھائیں۔
🌹 Faiz-ul-Quran Online Academy 🌹
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
📖✨ 3 Days Free Trial Classes ✨📖
Do you want to learn the Holy Quran or help your children learn it correctly?
🎁 Get 3 Days Absolutely Free Trial Classes
✅ Quran Reading (Nazra)
✅ Quran with Tajweed
✅ Hifz-ul-Quran
✅ Salah, Duas & Islamic Studies
✅ Male & Female Teachers Available
📞 Contact us today and start your free trial classes.03111608029
🌹 Faiz-ul-Quran Online Academy 🌹
14/07/2026
آج کل جب سے( اے آئی Ai)وجود میں آئی ہے تب سے اس طرح کی تصاویر اور ویڈیوز بناکر دیکھائی جاتی جو کہ سراسر اللہ تعالیٰ کی تخلیق کا مذاق ہے اور بہت بڑی نا فرمانی اللہ تعالیٰ نے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے روکا ہے اس حوالہ سے چند آیات جو کہ انسان کی تعظیم و تکریم پر ہیں اور چند آیات کہ یہ چیزیں بنانے کا کون حکم دیتا ہے اور کون یہ چاہتا ہے۔ ملاحظہ ہوں
1:وَ لَقَدۡ کَرَّمۡنَا بَنِیۡۤ اٰدَمَ
اور تحقیق ہم نے اولاد آدم کو عزت بخشی
2:لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ۔
ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا۔
3:وَ لَاٰمُرَنَّہُمۡ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلۡقَ اللّٰہِ ؕ
اور میں انہیں ضرور حکم دیتا رہوں گا سو وہ یقیناً اللہ کی بنائی ہوئی چیزوں کو بدلا کریں گے۔
یہ ہیں قرآنی آیات اب حدیث بھی ملاحظہ فرمائیں
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذَهَبَ يَخْلُقُ كَخَلْقِي، فَلْيَخْلُقُوا حَبَّةً وَلْيَخْلُقُوا ذَرَّةً"،
*ترجمہ*
انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ (اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے) اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہو گا جو میری مخلوق کی طرح پیدا کرنے چلا ہے اگر اسے یہی گھمنڈ ہے تو اسے چاہیئے کہ ایک دانہ پیدا کرے، ایک چیونٹی پیدا کرے۔
خدارا اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کی ناشکری نا کریں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس قوم سے نعمتیں چلی جاتیں پھر بہت دیر سے واپس آتی ہیں
تو خدارا کو لوگ اس کام میں مشغول ہیں لوگوں کو خوش کرنے کے لیے اور پیسہ کمانے کے لیے اللہ تعالٰی کی تخلیق کا مذاق بنا کر پیش کرتے ہیں ان کے لیے سخت وعیدیں ہیں
خدارا لوگوں کو ہنسانے کے لیے اپنی آخرت نا خراب کریں یہ بہت توہین ہے انسان کی جس طرح کی یہ تصاویر اپ دیکھ رہے خود بھی روکیں اور جو آپ کے بچے اگر ایسا کا کرتے ہیں تو انہیں بھی اس سے روکیں
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطاء فرمائے
غلام محی الدین تراب
11/07/2026
My website
Faiz UL Quran online Academy
https://gulammohyeddin.lovable.app
10/07/2026
:
📖 Online Quran Academy – 3 Days FREE Trial!
Looking for a reliable and professional Online Quran Academy for yourself or your children? Learn the Holy Quran from the comfort of your home with expert tutors.
We offer personalized, 1-on-1 online classes tailored to every student's learning pace.
✨ Our Key Features:
👨🏫 Expert Tutors: Certified male and female teachers.
🕒 Flexible Scheduling: Learn anytime that suits your busy routine.
🤝 1-on-1 Classes: Dedicated attention for every single student.
🌍 Worldwide Services: Available for students across the globe.
📚 Courses We Offer:
Noorani Qaida (With correct pronunciation/Makhraj)
Quran Recitation with Tajweed
Quran Memorization (Hifz)
Islamic Studies & Daily Duas
🎁 Exclusive Offer:
Get a 3-Day FREE Trial with absolutely no commitment. Experience our teaching quality first, then decide!
📲 Don't wait! Book your free trial slot today:
WhatsApp +92 311 1608029
Direct Message: Send us a message to get started right away.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Mian Channun
58000